Home / Home remedies / متلی اور قےکا علاج کے لیئے جوشاندہ

متلی اور قےکا علاج کے لیئے جوشاندہ

متلی اور قےکا علاج 

ہوالشافی

پوست ہليلہ زرد 3 گرام

 خشخاش 3 گرام

ملٹھی    3 گرام

باديان     3گرام

ترکيب استعمال: 100 ملي ليٹر پاني ميں ابال کر چھان کر پلائيں

متلي اور قے ميں مفيد ہے

error: Content is protected !!