Home / امراض اور انکا علاج / امراض مردانہ |Male sexual disorders / Amsak ka nuskha امساک کا زبردست نسخہ

Amsak ka nuskha امساک کا زبردست نسخہ

امساک کا زبردست نسخہ

دنیا امساک کے نسخوں کی تلاش میں رہتی ہے کیونکہ آج کل کی ناقص اور بے تکی خوراکوں سے ہمارا

جسمانی نظام درہم برہم ہوگیا ہے جس کے باعث اکثر مردوں کو امساک کی کمی کی شکایت ہےیہ نسخہ ہر

مزاج ہر عمر کے لوگ استعمال کر سکتے ہیں یہ نسخہ مجھے ایک سنیاسی سے ملا تھا جس نے بڑی

منتوں کے بعد مجھے یہ بتایا تھا مگر میں امساک کے اس نسخہ کومخلوق خدا کی بھلائی کے لیئے عام

کررہا ہوں ۔ آپ سے بھی درخواست ہے اس کو شیئر کریں

مغز تخم سرس پنساری سے عام ملے گا۔ اسکا تیل کولہو سے نکلوا لیں۔ وقت خاص سے 2 گھنٹے

پہلےہاتھ اور پاوں کے تلووں پر ملیں اور اچھی طرح جزب کریں آئیل لگانے کےبعد کوئی بھی نمکین چیز

نہ کھائیں اس سے خوب امساک ہوتا ہے استعمال کریں تجربہ آپ کوخود بتا دے گا ۔اسقدر امساک ہو

گا کہ آپ اسی تیل سرس کی تعریف کرتے نہیں تھکیں گے

آخر میں اتنا ضرور کہوں گا کہ کسی کو اچھی اور میٹھی بات بتانا بھی ضدقہ ہے۔ تو اگر آپ سمجھتے ہیں

کہ امساک کے اس نسخہ سے کسی کا بھلا ہو سکتا ہے اس کو شیئر ضرور کریں۔ شکریہ

والسلام۔۔۔ حکیم عمران کمبوہ 03046539899 یہ نمبر وٹس ایپ پر بھی ہے اور

دوسرا نمبر 03216486707 اور یہ نمبر ایمو پر بھی ہے

ikamboh11سکائیپ آئ ڈی

امساک کے مزید نسخوں کے لیئے یہاں کلک کریں

اور کال دن 12 سے رات 8 بجے تک ہی کریں

error: Content is protected !!