Home / Home remedies (page 23)

Home remedies

Desi Gharelo Totkayدیسی ٹوٹکے

Desi Gharelo Totkayدیسی ٹوٹکے

Desi Gharelo Totkayدیسی ٹوٹکے Desi Gharelo Totkayدیسی ٹوٹکے for hair بالوں میں اگر مہندی اور تیل ڈالا جائے اور ایک گھنٹے بعد شیمپو کیا جائے تو بال بہت چمکدار اور صحت مند نظر آئیں گے۔اس کو سب سے اچھا کنڈیشنر کہا گیا ہے تیل،لیموں اور انڈہ آئلی بالوں کے لیے انڈہ …

Read More »

خوبصورت بالوں کے لیئے قدرتی ٹوٹکے

خوبصورت بالوں کے لیئے قدرتی ٹوٹکے

خوبصورت بالوں کے لیئے قدرتی ٹوٹکے   میک اپ چاہے کتنی ہی محنت سے کیا گیا ہو اگر بال چہرے کی مناسبت سے نہ سنوارے جائیں تو ساری محنت بے کا ہے لیکن بالوں کو سنوارنے کا لطف تب ہی آتا ہے جب وہ ملائم ، چمکدار اور صحت مند ہوں۔ …

Read More »

گرتے بالوں کی حفاظت و قدرتی علاج

گرتے بالوں کی حفاظت و قدرتی علاج

natural cure for hair fall     گرتے بالوں کی حفاظت و قدرتی علاج  گھنے اور لمبے بال خوبصورتی کی علامت سمجھے جاتے ہیں۔ بال لمبے ہوں یا چھوٹے اُن کی حفاظت بہت ضروری ہے ‘جھڑتے ہوئے بال شخصیت کو متاثرکردیتے ہیں۔بال اگر موروثی یا طویل عمری کی وجہ سے گررہے ہوں …

Read More »

Mardana taqat:مردانہ طاقت بڑھانے کے آسان نسخے

Mardana taqat:مردانہ طاقت بڑھانے کے آسان نسخے

 مردانہ طاقت بڑھانے کے آسان نسخے آج کے دور میں ہزاروں کی قیمتی دواوں کے مقابلے میں یہ نسخہ جات مردانہ طاقت کے لیئے اکسیر کا درجہ رکھتے ہیں اور مزے کی بات یہ کہ تقریبا مفت ہیں                           …

Read More »

مغلظ منی یعنی مادے کو گاڑھا کرنے کا آسان نسخہ

مغلظ منی یعنی مادے کو گاڑھا کرنے کا آسان نسخہ

مغلظ منی یعنی مادے کو گاڑھا کرنے کا آسان نسخہ ہوالشافی ترکیب تیاری: ﺗﻞ ﺳﻔﯿﺪ 5تولہ،ﭼﯿﻨﯽ 5تولہ،ﺩﻭﻧﻮﮞ ﮐﻮ ﺑﺎﺭﯾﮏ ﺳﻔﻮﻑ ﮐﺮ ﻟﯿﮟ ترکیب استعمال: ﺭﻭﺯﺍﻧﮧ ﺷﺎﻡ کو عصر کے وقت 3 ﮔﺮﺍﻡ ﺧﺎﻟﯽ ﭘﯿﭧ ﮨﻤﺮﺍﮦ ﺩﻭﺩﮪ  فوائد: بفضل خدا پندرہ یوم  ﮐﮭﺎﻧﮯ ﺳﮯ ﻣﻨﯽ ﮐﯽ ﮐﻤﯽ ﺩﻭﺭ ﮨﻮﺟﺎﺗﯽ ﮨﮯ اور منی گاڑہی …

Read More »

Heart attack:​دل کےدورہ کی وجوہات اور علاج نبوی

Heart attack:​دل کےدورہ کی وجوہات اور علاج نبوی

Heart attack     :​​دل کےدورہ کی وجوہات اور علاج نبوی سینےمیں محسوس ہونے والا یہ جان لیوا درد عام طور پر ناگہانی طور پر شروع ہوتا ہے اور پھر بڑھتا جاتا ہے‘ بنیادی طور پر یہ دل کو خون مہیا کرنے والی شریانوں کی بندش ہے کبھی تو یہ …

Read More »

Pimples cure:کیل مہاسوں کا علاج

Pimples cure:کیل مہاسوں کا علاج

 Pimples cure     :    کیل مہاسوں کا علاج سب سے پہلے ہمیں یہ پتہ ہونا چاہیے کہ یہ گرمی سے ہیں یا خشکی سے ہیں یا پھر تری سے، اور تب علاج کی طرف آئیں۔ گرمی یہ گرمی سے ہیں تو صبح نہار منہ ایک سرد گلاس باسی پانی اور …

Read More »
error: Content is protected !!