Home / Female Diseases | امراض زنانہ / cure for Polycystic Ovary Syndrome : رحم کی رسولیوں کاعلاج تیسرا حصہ

cure for Polycystic Ovary Syndrome : رحم کی رسولیوں کاعلاج تیسرا حصہ

cure for Polycystic Ovary Syndrome  |   رحم کی رسولیوں کاعلاج

تیسرا حصہ

Flaxseed            :            رحم کی رسولیوں کاعلاج السی کے بیج

زمانہ قدیم سے برصغیر میں السی کا استعمال زنانہ اور مردانہ امراض

مخصوصہ میں استعمال ہوتا ہے جدید تحقیق نے بھی ثابت کیا ہے کہ عورتوں

کے ایسٹروجن اور پروجسٹرون نامی ہارمون السی کے استعمال قدرتی طور پر

توازن میں آ جاتے ہیں۔اور یہ رحم کی رسولیوں کاعلاج رحم کی رسولیاں تحلیل

کرنے میں بھی مدد دیتی ہے۔ اور یہ انسانی جسم سے زہریلے مادوں کولیسٹرول

اورجگر کے فضلاتی موادوں کو خارج کرتی ہے۔

رحم کی رسولیوں کاعلاج کا طریقہ استعمال

دوچمچ پسےہوئے السی کے بیج 1 گلاس گرم پانی میں ملا لیں اور نہار منہ

پیئں اوربہتری تک جاری رکھیں

نوٹ: دوران حیض۔حاملہ عورتیں۔اور دودھ پلانے والی مائیں استعمال نہ کریں 

آخر میں اتنا ضرور کہوں گا کہ کسی کو اچھی اور میٹھی بات بتانا بھی صدقہ

ہے۔ تو اگر آپ سمجھتے ہیں اس نسخہ سے کسی کا بھلا ہو سکتا ہے اس کو

شیئر ضرور کریں۔ اور اگر آپ سمجھتے ہیں ہم نے یہ جو نسخہ جات شیئر

کرنے کا سلسلہ شروع کیا ہے اچھا ہے تو آپ ہماری ویب سائیٹ کو چندہ

ضرور دیں تاکہ ہم اس سلسلہ کو جاری و ساری رکھ سکیں شکریہ

والسلام۔۔۔ حکیم عمران کمبوہ 03046539899 یہ نمبر وٹس ایپ پر بھی ہے

اور

دوسرا نمبر 03216486707 اور یہ نمبر ایمو پر بھی ہے

ikamboh11سکائیپ آئ ڈی

 رحم کی رسولیوں کاعلاج کے مزید نسخے پڑحنے کے لیئے یہاں کلک کریں

اور کال شام 6 سے رات 10 بجے تک ہی کریں

error: Content is protected !!