Home / Female Diseases | امراض زنانہ / بالوں کو لمبا کر نے کے لیئے بہترین نسخہ

بالوں کو لمبا کر نے کے لیئے بہترین نسخہ

بالوں  کو لمبا کر نے کے لیئے  بہترین نسخہ

بالوں کو لمبا کرنے کے لئے  بہترین نسخہ یہ ہے کہ ہر 6ہفتوں کے بعد اُن کے

کناروں کو تراش لیا جائے۔بالوں کی حفاظت کے لئے کنڈیشنر کا استعمال بہت

اہم ہے۔ اس کے لئے انڈہ اور دہی سے زیادہ بہتر کوئی شئے نہیں۔ ایک انڈہ اور

ایک پیالی دہی کو یکجان کرلیں اور انہیں بالوں میں لگالیں۔2گھنٹوں کے بعد بال

دھوئیں۔ اس سے نہ صرف بال خوشنما اور چمک دار دکھائی دیں گے بلکہ ان

کی لمبائی میں بھی تیزی سے اضافہ ہوگا۔بالوں میں پیدا ہونے والی خشکی بالوں

کو لمبا کرنے کے لئے  بہترین نسخہ کی دشمن ہے لہٰذا بالوں کو خشکی سے

پاک رکھنے کی کوشش کرنی چاہئے ۔ بالوں کو لمبا کرنے کے لئے  بہترین

نسخہ  ایک یہ بھی ہے کہ سرسوں کے خالص تیل میں انڈے کی زردی اچھی

طرح سے ملائیں اور اسے بالوں میں لگائیں۔ ایک گھنٹے کے بعد بال دھولیں ۔

اس سے بتدریج بالوں کی خشکی دور ہوجاتی ہے۔ اس کے علاوہ ہم بالوں کو

لمبا کرنے کے لئے بہترین نسخہ یہاں6  تیلوں کو ملا کرایک تیل بنانے کی

ویڈیو دکھا رہے ہیں امید ہے یہ آپ کے بہت کام آئے گی


6 Oils For Long Hair (Balon Ko Lamba Karne Ka… by desiherbal

بالوں  کو لمبا کر نے کے لیئے  بہترین نسخہ کی ورڈیو اگر آپ کو پسند آئے تو نیچے

شیئر کے بٹن کو دبا کر شئیرضرور کریں

error: Content is protected !!