Home / جڑی بوٹیوں کے خواص / برگ تبت کےافعال و استمال

برگ تبت کےافعال و استمال

برگ تبت کےافعال و استمال

 جدید علم طب  میں جڑی بوٹی  کے معنی مختلف ہیں۔  جڑی بوٹیوں کو ایسے پودے مانتے ہیں جن میں لکڑی پر مشتمل تنا نہ ہو۔ یعنی کوئی درخت یا اس کی چھال وغیرہ جدید علم نباتیات میں جڑی بوٹی نہیں کہلائے گی اور تمام پودے جن میں لکڑی نہیں ہوتی انہیں جڑی بوٹیاں کہا جائے گا چاہے ان کو کوئی استعمال ہو یا نہ ہو یا ان کے کوئی خواص نہ ہوں جن سے وہ قابل استعمال ہو سکے۔ لیکن یہ غلط ہے۔

ہمارے پاس بگ تبت کے بارے میں  اس سے زیادہ معلومات نہیں ہیں اگر کوئ اس کے بارے میں معلومات رکھتا ہو تو ہم سے رابطہ کرے ہم اس میں ترمیم کر کر اضافہ کر دیں گے شکریہ۔

اگر آپ کو ہماری یہ کاوش اچھی لگے تو آپ ہمارے ساتھ رابطہ ضرور کریں تا کہ ہم اس میں مزید بہتری کریں ۔ہماری کوشش صرف اور صرف دیسی طب کی ترویج و ترقی ہے آپ بھی اس میں ہمارا ساتھ دیں۔

مختلف نام :- (پنجابی) کشمیر پٹھا(سندھی) پن کشمیری  پنجابی میں پٹھا پتے کو کہتے ہیں ۔

برگ تبت کی پہچان :۔ تیز پات پات کی مانند لیکن اس سے بڑے او موٹے پتے ہوتے ہیں

رنگ:۔ بھورا سرخی مائل

 برگ تبت کاذائقہ :- پھیکا

 مزاج :- گرم و خشک

برگ تبت کا رنگ :- بدل تک چھکنی

برگ تبت کےافعال و استمال :- اس کو تنہا یا دیگر ادویہ ثمر کٹائی خڑد ،دانہ ، الائچی خرد وغیرہ کے ہمراہ باریک پیس کر ہلاس

بناتے ہیں جو مرگی ، سکتہ اور بالخصوص شقیقہ اور پرانے نزلہ وزکام میں نہایت مفید ہے۔

. مقام پیدائش :- کشمیر اورتبت

error: Content is protected !!