Home / امراض اور انکا علاج / امراض مردانہ |Male sexual disorders / جریان و سرعت انزال کے خاتمے کی گولیاں

جریان و سرعت انزال کے خاتمے کی گولیاں

جریان و سرعت انزال کے خاتمے کی گولیاں

طب یونانی کی شاہکار گولیاں ہیں ان کا سب سے بڑا فائدہ یہ ہے۔کہ جن مردوں

کودخول سے پہلے ہی

فارغ ہونے کی شکایت ہواس گولی کے پہلی ہی خوراک سے یہ شکایت دور ہو

کر تسلی بخش امساک ہوتا

ہے۔اور جن کو صحبت میں سرور نہیں آتا ان کے لیئے بھی یہ گولیاں اکسیر کا

درجہ رکھتی ہیں۔اور اگر ان

جریان و سرعت انزال کے خاتمے کی گولیوںکو لگاتار 2 ماہ استعمال کر لیا

جائے

تو سرعت انزال اور جریان کا جڑ سے خاتمہ ہو جاتا ہے۔اور

اسکے علاوہ جریان اور احتلام وغیرہ سے کو ئی بھی جسمانی یا

جنسی کمزوری ہو اس کا بھی شافی علاج

ہے۔ یہ گولیاں تمام اعضائے رئیسہ کو از سر نو تعمیر کر دیتی ہیں۔

جریان و سرعت انزال کے خاتمے کی گولیاں کے اجزائے ترکیبی

جائفل ۔ جاوتری۔ تریاق۔ مازو۔اسگندھ۔ ۔ مصطگی ۔ زعفران ۔ ناگ کیسر۔

موچرس ۔ تج قلمی۔ گل سپاری۔

چھالیہ ۔ دانہ الائچیخورد ۔ طباشیر۔اجوائن خراسانی۔ تمام اشیاء 5 ماشہ لے لیں

ترکیب تیاری: تمام اشیاء کا باریک سفوف کریں اور اسپغول کے لعاب کی مدد

سےچنے کے برابر گولیاں بنا

لیں

ترکیب استعمال : صبح تمام حاجات ضروریہ سے فارغ ہو کر 2 گولیاں گائے

کے دودھ سے استعمال کریں

اور اگر وقتی ضرورت ہوتو2 گولی وقت خاص سے 2 گھنٹہ پہلے ہمراہ گائے

کے دودھ استعمال کریں۔اور دودھ میں شہد ضرورملائیں۔

جریان و سرعت انزال کے خاتمے کی گولیاں کے فوائد

بفضل خدا پہلی ہی خوراک سے یہ دوا اپنا اثر شروع کر دیتی ہے۔جریان سرعت

انزال اور احتلام کا

اس سے بہتر کوئی نسخہ نہیں

error: Content is protected !!