Home / Female Diseases | امراض زنانہ / دماغ کی طاقت بڑھائیں قدرتی طریقوں سے

دماغ کی طاقت بڑھائیں قدرتی طریقوں سے

دماغ کی طاقت بڑھائیں قدرتی طریقوں سے

عمر بڑھنے کے ساتھ ہمارا دماغ کمزوری کا شکار ہونے لگتا ہے، ہم چيزيں

بھولنے لگتے ہيں اور معمے حل کرنا ماضي جيسا آسان کام نہيں رہتا- اگرچہ

بڑھاپے کے عمل کو واپسي کا راستہ دکھانا تو ممکن نہيں مگر اپنے ذہن کو

ضرورہم ہر عمر کے مطابق فٹ رکھ سکتے ہيں انٹرنيشنل فيڈريشن آن ايجنگ

کے ايک حاليہ سروے کے مطابق اکثر افراد اس بات سے لاعلم ہيں کہ دماغ کو

کيسے صحت مند رکھا جا سکتا ہے۔تو اگر آپ کو بھي يہ مسئلہ درپيش ہے تو

يہ چند سادہ ورزشيں کافي مددگار ثابت ہوں گي دماغ کی طاقت  بڑھانے کے

لیئے قرآن پاک کو سمجھ کر پڑھنا جی ہاں اگر آپ روزانہ قرآن پاک کی کم از

کم 5 آیات سمجھ کر پڑھیں اور اس کو یاد رکھنے کی کوشش کریں تو دماغ پر

اچھا اثرپڑتا ہے دماغ کی طاقت بڑھانے کے لیئے دماغ کو چیلنج دینا جي ہاں

اگر آپ روزانہ اخبارات ميں کراس ورڈز يا ديگر معموں کو حل کرنے کے

شوقين ہے تو يہ عادت آپ کے دماغ کيلئے فائدہ مند ہے، بنيادي رياضي اور

اسپيلنگ اسکلز کي مشق جيسے دماغي کھيلوں کا مطلب يہ ہے آپ اپنے دماغ

کو زيادہ چيلنج دے رہے ہيں جو اسے تيز رکھنے ميں مددگار ثابت ہوتے ہيں

دماغ کی طاقت  بڑھانے کے لیئے ورزش جسماني ورزشيں درحقيقت دماغ

کيلئے بھي فائدہ مند ثابت ہوتي ہيں، روزانہ 30 منٹ سے ايک گھنٹے تک

ورزش جيسے يوگا، چہل قدمي، سائيکلنگ، تيراکي اورديگر وغيرہ بہت آسان

بھي ہيں اور تفريح سے بھرپور بھي، جس سے دماغ کو گرمي کے موسم سے

مطابقت پيدا کرنے ميں مدد بھي ملتي ہے دماغ کی طاقت بڑھانے کے لیئے

صحت بخش خوراک خوراک ميں صحت بخش اجزاء کا استعمال ہي صحت مند

دماغ کي ضمانت ہوتے ہيں، مضر صحت اجزاء جيسے کيفين ، تمباکو نوشي

اور الکحل کا استعمال محدود تو کرنا ہي چاہئے، زيادہ نمک کھانے سے بھي

بچنا اہئے کيونکہ يہ ذيابيطس، ہائي بلڈپريشر اور فالج جيسے امراض کا سبب

بھي بن سکتا ہے دماغ کی طاقت بڑھانے کے لیئے شوشل ایکٹیویٹی دن بھر ميں

کچھ منٹ اپنے دوستوں سے کسي بھي موضوع پر بات کرنے کيلئے وقت

نکاليں، اپنے دوستوں اور رشتے داروں سے گھلنا ملنا دماغ کو چوکنا رکھنے

ميں مددگار ثابت ہوتا ہے دماغ کی طاقت بڑھانے کے لیئے روزانہ نیا سیکھیں

يہ کچھ بھي ہوسکتا ہے جيسے کھانے پکانے کي کوئي نئي ترکيب پڑھ کر اسے

سيکھنے کي کوشش کرنا يا کسي نئے لفظ کا مطلب سمجھنا يا اپنے دفتر جانے

کيلئے نيا راستہ اختيار کرنا- اپني معمول کي روٹين سے باہر نکل کر کچھ نيا

کرنا آپ کے دماغ ميں ايک نيا جوش پيدا کرنے کا سبب بنتا ہے دماغ کی

طاقت  بڑھانے کے لیئے نئي زبان سيکھنا تحقيقي رپورٹس ميں يہ بات ثابت

ہوچکي ہے کہ ايک سے زائد زبانوں سے واقفيت ايک بوڑھاپے ميں صحت مند

دماغ کا سبب بنتي ہے، اور اس کے ساتھ ساتھ دماغ کو مشکل حالات سے

نمٹنے ميں مدد بھي ملتي ہے دماغ کی طاقت  بڑھانے کے لیئے پڑھنا کتابوں

سے ليکر بلاگز يا تازہ ترين خبريں پڑھنے تک سب کچھ کے ساتھ مطالعہ آپ

کے دماغ کو نئے الفاظ سيکھنے اور ياداشت بہتر بنانے ميں مددگار ثابت ہوتا

ہے دماغ کی طاقت بڑھانے کے لیئے زيادہ پاني پينا روزانہ کم از کم چھ سے 8

گلاس پاني کا استعمال صحت مند دماغ کيلئے بہت ضروري ہے

error: Content is protected !!