Home / امراض اور انکا علاج / امراض مردانہ |Male sexual disorders / عضوخاص کی طاقت کا لاجواب نسخہ

عضوخاص کی طاقت کا لاجواب نسخہ

 increas men sexual power::عضوخاص کی طاقت کا لاجواب نسخہ

ہوالشافی 

فلفل درازیعنی مگھاں5تولہ،کشمش5تولہ،تخم کونچ5تولہ،تخم اُٹنگن5تولہ،

 ترکیب تیاری:سب کو پیس کر سفوف بنا لیں پھر برابر وزن شہد ملا لیں

مقدار خوراک:1تولہ روزانہ نیم گرم دودھ کیساتھ نہار منہ 1ماہ استعمال کریں

فوائد:عضوخاص کو سخت اور فربہبناتا ہے اور جریان احتلام کو نفع ہوتا ہے منی کو بڑھاتاہے

error: Content is protected !!