مثانہ کی کمزوری کا علاج

مثانہ کی کمزوری کا علاج

مثانہ کی کمزوری کا مرض نوجوانوں اور عمر رسیدہ اشخاص میں عام ملتا ہے مثانہ کی کمزوری کے  باعث پیشاب قطرہ قطرہ نکلتا رہتا ہے جس سے نمازی بھائیوں کو بہت مشکلات کا سامنا ہے اس

لیئے مطب کا یہ نسخہ جو مثانہ کی کمزوری کے لیئے ہے  پیش خدمت ہے فائدہ ہونے پر دعاوں میں یاد ضرور رکھیں

ھوالشافی

کشتہ سکہتولہ، کشتہ فولاد1 تولہ، کشتہ قشر بیضہ مرغ 2 تولہ

ترکیب تیاری:تینوں کشتوں کو باہم ملا لیں اور کسی اچھی سی شیشی میں محفوظ کرلیں

مقدار خوراک: چھوٹے کیپسول میں بھر لیں اور صبح شام مکھن ایک چمچ کے ساتھ استعمال کریں، علاج

کی مدت ایک ماہ ہے

انشااللہ چند یوم میں مثانہ کی کمزوری دور ہو جائے گی۔  تاکید: کشتہ جات ہمدرد، قرشی،اجمل،یا اشرف دواخانہ والوں کے ہی استعمال کریں، اگر مثانہ کی کمزوری کو آرام نہ آئے تو اس کے ساتھ کوئی

اعصابی طاقت کی دوا استعمال کریں۔ آخر میں اتنا ضرور کہوں گا کہ کسی کو اچھی اور میٹھی بات بتانا بھی صدقہ ہے۔ تو اگر آپ سمجھتے ہیں اس نسخہ سے کسی کا بھلا ہو سکتا ہے اس کو شیئر

ضرور کریں۔ اور اگر آپ سمجھتے ہیں ہم نے یہ جو نسخہ جات شیئر کرنے کا سلسلہ شروع کیا ہے اچھا ہے تو آپ ہماری ویب سائیٹ کو چندہ ضرور دیں تاکہ ہم اس سلسلہ کو جاری و ساری رکھ

سکیں شکریہ

والسلام۔۔۔ حکیم عمران کمبوہ 03046539899 یہ نمبر وٹس ایپ پر بھی ہے اور

دوسرا نمبر 03216486707 اور یہ نمبر ایمو پر بھی ہے

ikamboh11سکائیپ آئ ڈی

مثانہ کی طاقت کے مزید نسخوں کے لیئے یہاں کلک کریں

اور کال شام 6 سے رات 10 بجے تک ہی کریں

error: Content is protected !!