Home / امراض اور انکا علاج / امراض مردانہ |Male sexual disorders / مردانہ کمزوری کے علاج کا سو سالہ آزمودہ نسخہ

مردانہ کمزوری کے علاج کا سو سالہ آزمودہ نسخہ

مردانہ کمزوری کے علاج کا سو سالہ آزمودہ نسخہ 

آج سے تقریبا پچیس سال پہلے کی بات ہے والد صاحب عمرہ کرنے حجاز

مقدس گئے اور عمرہ کے

سعودی عرب سے تشریف لائے تو ہم ساری فیملی اپنی خالہ سے ملنے ان کے

گاوں گئے۔اس وقت میری

عمر تقریبا 13 سال کے قریب ہوگی گاوں پہنچے اور اپنے ہم عمر کزنوں کے

ساتھ خوب ہلہ گلہ کیا رات

کو ڈیرے پر بزرگوں کی بیٹھک میں ان کے نصیحت آموزواقعات اور قصے

سنے چند دن اسی طرح ہی گزر

گئے ایک دن رات کو جب ڈیرے پر بزرگوں کی محفل میں جانے لگے تو خالو

کے بھائی نے کہا آج وہاں

بچوں کا داخلہ منع ہے کیونکہ آج شریف کی پنچایت ہے اور وہاں کچھ اس

طرح کی باتیں ہوں گی کہ بچوں

کا وہاں جانا مناسب نہیں ۔ ہم بچوں نے بھی کوئی ضد نہ کی اور جلدی لیٹ کر

سو گئے۔اگلے دن جلدی اٹھ

گئے کیونکہ رات جلدی سوئے تھے باہر آئے تو پتہ چلا کہ والد صاحب شہر

گئے ہیں کچھ سامان لینے کے

مردانہ کمزوری کے علاج کا سو سالہ آزمودہ نسخہ

لیئے۔ شام کو جب واپس آئے تو والد صاحب کے ہاتھ میں جوسر بلینڈر تھا ۔

انہوں نے آتے ہی خالو سے

کہا گاجریں سیب اور پیاز لے آو خالو لے کر آئے تو والد صاحب نے مجھے

کہا پتر ان تینوں چیزوں کو

دھو کر ان کا الگ الگ جوس نکالو تینوں چیزوں کا جوس نکالا اور الگ الگ

برتن میں ڈال کر رکھ دیا

والد صاحب نے ایک دیسی انڈہ لیا اور اس کو چینی کی پیالی میں  توڑ کر اچھی

طرح پھینٹا پھر اس انڈے

کے دونوں خول جو احتیاط سے دو حصوں میں توڑے تھےان دونوں حصوں

میں شہد بھر کر انڈے میں

ملایا اس طرح دونوں خولوں میں دیسی گھی بھرا اور انڈے میں ملایا پھر

خالص دودھ ان دونوں خولوں

میں بھر کر ملایا۔اسکے بعد مجھے کہا کہ باری باری تینوں جوس جو نکالے

تھے یہ دونوں خول بھر کر

ملاو۔اس کے بعد  انہوں نے اس سارے مرکب کو ایک دیگچی میں ڈال کر

چولہے پر رکھ دیا اور آگ جلا

دی اور آگ اتنی رکھی کہ جیسے دیا جل رہا ہو اور اس کو آہستہ آہستہ

ہلاتے بھی رہے تاکہ نیچے نہ لگے

تھوڑی دیر بعد یہ مرکب حلوے کی شکل اختیار کرگیا والد صاحب نے اس کو

چولہے سے اتارا اور بیٹھک

مین جاکر خالو کے ہمسائے کے بیٹے جس کا نام شریف تھا اس کو کھلایا اور

کہااس کو روزانہ کھانا ہے

ناشتے کی جگہ اور کھانا دوپہر کو ہی کھانا اور اس کے ساتھ حسب ہمت دودھ

بھی پی لو ہم وہاں تقریبا

پندرہ دن اس واقعے کے بعد رہے شریف روزانہ آتا اور اس حلوے کو کھاتا

بلکہ دو تین دن کے بعد والد

صاحب نے اس کو بھی بنانا سکھا دیا 10 دن کے بعد شریف کے گھر والوں نے

ہم سب کی دعوت کی اور

والد صاحب کو بوسکی کا سوٹ گفٹ دینا چاہا جو والد صاحب نے شکریے سے

واپس کردیا اور کہا کہ یہ

کام میں نے اللہ کی رضا کی خاطر کیا ہے اللہ پاک ہی اس کا اجر دیں گے آپ

نے جو عزت افزائی کی ہے

وہ ہی کافی ہے۔ میں مارے تجسس یہ سوچتا رہا کہ یہ سارا ماجرا کیا ہے

مردانہ کمزوری کے علاج کا سو سالہ آزمودہ نسخہ

گاوں سے واپسی سے والد صاحب سے اس سارے معاملے کا پوچھا تو وہ

مسکرا کر بولےاور کہا کہ کاکا

ابھی یہ باتیں تیری سمجھ سے باہر ہیں جب میں نے طبیہ کالج گوجرانولہ میں

داخلہ لیا پہلے ہی سال میں

تھا ایک دن کالج چھٹی کے بعد گھر آیا تو دیکھا وہی شریف ہمارے گھر آیا ہے

اور گاوں کی سوغاتیں لایا

ہے اس کے ساتھ دو چھوٹے چھوٹے بچے بھی تھے شریف جب کھانا کھا کر

شام کو واپس گیا تو میں نے

والد صاحب سے اس وقت کے سارے قصے کا پوچھا تو والد صاحب نے بتایا

مردانہ کمزوری کے علاج کا سو سالہ آزمودہ نسخہ

شریف کی شادی اسکی خالہ زاد سے ہوئی تھی شادی کی پہلی رات شریف

وظیفہ زوجیت ادا نہ کر سکا

اور پورے سات دن ارد گرد کے تمام حکماء سے دوائی لی مگر کوئی مسئلہ

حل نہ ہوا حتیٰ کی لڑکی والوں

نے پنچائیت کے ذریعے طلاق کا مطالبہ کر دیا خوش قسمتی سے والد صاحب

بھی اس پنچائیت میں تھے

انہوں نے کہا کہ مجھے شریف کی نبض دیکھنے دیں ۔نبض دیکھ کر والد

صاحب نے صرف سات دن کا ٹائم

لیا اور کہا کہ سات دن بعد انشااللہ شریف بالکل ٹھیک ہو جائے گا اور مذکورہ

بالا نسخہ سات دن کھانے

کے بعد اسکی بیوی دوبارہ سسرال آئی اور الحمدللہ اب شریف  کے 7 بچے ہیں

وہ خوش وخرم زندگی بسر

کررہا ہے والد صاحب نے بتایا شریف کہ شریف کے عضلات و اعصاب

مسلسل سردیوں میں گنے کا رس

استعمال کرنے سےٹھنڈک ہو گئی تھی ا اس کو یہ مقوی باہ ناشتہ استعمال

کروایا اور یہ نسخہ کسی

بھی ٹھنڈے مزاج والے کو اگر سردیوں میں مسلسل 40 دن استعمال کروا دیں تو

الحمدللہ کامل مرد بن

جائے گا مگر ذکاوت حس۔ جریان اور احتلام کے مریضوں کے لیئے اس کا

ستعمال سکتی سے منع ہے۔اس

دن کے بعد میں نے یہ نسخہ ہزاروں مریضوں کو استعمال کروایا  کبھی بھی

مایوسی کا سامنا نہیں کرنا پڑا

error: Content is protected !!