Home / امراض اور انکا علاج / امراض مردانہ |Male sexual disorders / مقوی باہ،دافع جریان،احتلام اورسرعت انزال نسخہ

مقوی باہ،دافع جریان،احتلام اورسرعت انزال نسخہ

مقوی باہ،دافع جریان،احتلام اورسرعت انزال نسخہ

کہتے ہیں کہ سفر وسیلہ ظفر ہے اس بات کا اندازہ مجھے اس وقت ہوا جب آج

سے سات پہلے مجھے آزاد

کشمیر جانے کا اتفاق ہوا آزاد کشمیر کے علاقہ میر پور میں چوک شہیداں سے

الٹے ہاتھ ایک علاقہ ہے

جس کا نام ہے بوھڑ محلہ اس محلے کے آخر میں ڈیم کی حد شروع ہو جاتی

ہےڈیم کے بیچ میں ایک

بزرگ کا مزار ہے ان کے نام کا تو مجھے نہیں پتہ مگر وہاں کے گدی نشین

کے بھتیجے صاحبزادہ احمد

کمال میرے بڑے اچھے دوست ہیں ان کی دعوت پر مجھے وہاں جانا پڑا رات

روپیال ہوٹل میر پور میں

ٹھرے اگلے دن مزار پر گئے ویاں صاحبزادہ صاحب کے مریدیں نے ہمیں گھیر

لیا اورضدکرکے اہنے ساتھ

ڈیم کی دوسری طرف اپنے گاوں لے گئے وہاں ہماری خوب خاطر مدارت ہوئی

رات وئاں ٹھرنا پڑ گیا رات

کو چوپال میں محفل جمی ہوئی تھی اس محفل میں بار بار ایک شخص کا ذکر

ہورہا تھا کہ چوتھی شادی کر

لی ہے اور اب بھی ایسے ہے جیسے کنوارا ہے مارے تجسس اس شخص کے

بارے میں پوچھا کہ وہ کون

حضرت ہیں کہ چار شادیوں کے باوجود فٹ فاٹ ہیں پتہ چلا کہ فرید صاحب

ہیں اور کپڑے کی دوکان ہے ہم

نے ان سے ملنے کی فرمائش کی صاحب زادہ صاحب نے بندے کو کہا کہ اس

کو بلائیں وہ جناب دو گھنٹۓ

کے انتطار کے بعد حاضر ہوئے تو سلام دعا کے بعد ان کی قابل رشک صحت

اور ازدواجی زندگی کے

متعلق سوال کیئے کہ ماشااللہ اتنی فٹنس کا راز کیا ہے ہوسکتا ہے کہ وہ ٹال

جاتے مگر ہم صاحب زادہ

صاحب کے مہمان تھے وہ ہمیں انکار بھی نہیں کر سکتے تھے چارو ناچار

انہوں نے اپنی صحت اور اپنے

اس خاص راز سے پردہ اٹھا ہی دیا کہ چار شادیوں کے باوجود وہ اتنے فٹ

کیسے ہیں لیجئے جناب ان کا

بتایا ہوا نسخہ حاضر ہے

ہوالشافی

گوکھرو آدھا کلو ۔ دودھ4کلو ۔ جائفل6ماشہ ۔ جلوتری6ماشہ ۔ لونگ6ماشہ ۔

تیزپات6ماشہ ۔

دانہ الائچی خورد6ماشہ ۔ رومی مصطگی6ماشہ ۔ زعفران6ماشہ ۔ موصلی

سفید6ماشہ ۔ شہد2کلو ۔

خالص دیسی گھی حسب ضرورت

 مقوی باہ،دافع جریان،احتلام اورسرعت انزال نسخہ کی ترکیب تیاری

سب سے پہلے گوکھرو کو پاوڈر کی طرح باریک پیس لیں اور کسی برتن میں

ڈال کر دیسی گھی سے اس

کو بھون لیں اور اس میں 4 کلو دودھ ڈال کر آہستہ آگ پر پکائیں جب کھویا بن

جائے تو اس میں اوپر

لکھی ہوئی ادویہ جو پہلے سے الگ پیسی ہوں شامل کر لیں اور تقریبا آدھا کلو

خالص دیسی گھی سے

کھویا کو جس میں ساری ادویہ شامل ہوں بھون لیں جب سرخی مائل ہو تو دو

کلو شہد شامل کر لیں یاد

رہے شہد خالص ہو لیجئے جناب نسخہ تیار ہے

مقوی باہ،دافع جریان،احتلام اورسرعت انزال نسخہ کا طریقہ استعمال

دو سے چار تولہ روزانہ رات کو ہمراہ نیم گرم دودھ استعمال کریں

مقوی باہ،دافع جریان،احتلام اورسرعت انزال نسخہ کےفوائد

یہ نسخہ منی کو انتہائی گاڑھا کرتا ہےجسمانی قوت میں بے پناہ اضافہ کرتا ہے

اس کے ساتھ ساتھ سرعت

انزال اور قوت باہ جریان احتلام کو بھی فائدہ دیتا ہے 

آخر میں اتنا ضرور کہوں گا کہ کسی کو اچھی اور میٹھی بات بتانا بھی صدقہ

ہے۔ تو اگر آپ سمجھتے ہیں

اس نسخہ سے کسی کا بھلا ہو سکتا ہے اس کو شیئر ضرور کریں۔ اور اگر آپ

سمجھتے ہیں ہم نے یہ جو

نسخہ جات شیئر کرنے کا سلسلہ شروع کیا ہے اچھا ہے تو آپ ہماری ویب

سائیٹ کو چندہ ضرور دیں

تاکہ ہم اس سلسلہ کو جاری و ساری رکھ سکیں شکریہ

والسلام۔۔۔ حکیم عمران کمبوہ 03046539899 یہ نمبر وٹس ایپ پر بھی ہے

اور

دوسرا نمبر 03216486707 اور یہ نمبر ایمو پر بھی ہے

ikamboh11سکائیپ آئ ڈی

اور مردانہ طاقت کے مزید نسخوں کے لیئے یہاں کلک کریں

اور کال شام 6 سے رات 10 بجے تک ہی کریں

error: Content is protected !!