Home / Home remedies / پاوں کی بدبو سے نجات کے نسخے

پاوں کی بدبو سے نجات کے نسخے

پاوں کی بدبو سے نجات کے نسخے

جن سے پاوں کی بدبو آتی ہے تو  وہ پریشان نہ ہوں ہم آپ کو اس سے نجات

کے لئے آسان نسخے بتاتے ہیں۔

بیکنگ سوڈا

بیکنگ سوڈا میں  یہ خاصیت موجود ہے کہ یہ بیکٹیریا کو ختم کرتا ہے۔جرابیں

پہننے سے قبل تھوڑا سا بیکنگ سوڈا اپنی جرابوں میں ڈال لیں۔یہ پاؤں کے

پسینے کو جذب کرلے گا اور آپ سے پاوں کی بدبو نہیں آئے گی۔آپ چاہیں تو

دن میں دو بار بیکنگ سوڈا پانی مٰں ڈال کر اس سے اپنے پاؤں دھو سکتے ہیں۔

سرکہ سے  سرکہ میں یہ خاصیت موجود ہے کہ یہ بیکٹیریا کو پھیلنے سے

روکتا ہے اورپاوں کی بدبو کو ختم کرتا ہے۔اگرجرابیں پہننے سے قبل تھوڑاسا

سرکہ لگا لیا جائے تو پاوں کی بدبو کم یاختم ہوجاتی ہے۔

نمک سے پاوں کی بدبو سے نجات

آپ باقاعدگی سے پانی میں نمک ڈال کر 20منٹ تک اپنے پاؤں اس میں بھگو

کر رکھیں گے تو پاؤں میں پسینہ آنے کا امکان کم ہوتا جائے گا جس کی وجہ

سے پاوں کی بدبو نہیں آئے گی۔ مختلف طرح کے تیل سے  مختلف طرح کے

تیل جیسے لیونڈر آئل،دارچینی کا تیل،ناریل کا تیل وغیرہ سے اپنے پاؤں

کوصاف کرسکتے ہیں جس سے پاوں کی بدبو کم ہوتی جائے گی۔ حقے کے

پانی سے  دیہاتوں میں اکثر لوگ پاؤں کی بو ختم کرنے کے لئے پاؤں کو حقے

کے پانی سے دھوتے ہیں۔اگرآپ کو بھی یہ کہیں سے میسروہو تو آپ اس سے

پاؤں دھوسکتے ہیں۔ اس سے پاوں کی بدبو سے نجات مل جاتی ہے

error: Content is protected !!