Home / جڑی بوٹیوں کے خواص / ajmood -karafs-کرفس – اجمود

ajmood -karafs-کرفس – اجمود

ajmood -karafs-کرفس – اجمود

مختلف نام:- (عربی) طراا سالبون (فارسی) کرفس کوہی (بنگلہ) اجمود (سندھی) دلجان (انگریزی

اَیپی اَمAPIUM

 کی پہچان ajmood -karafs-کرفس – اجمود

اجوائن کے مشابہ تیز خودارباریک تخم ہوتے ہیں یہی تخم دوا مستعمل ہیں

desiherbal.com-ajmood -karafs-کرفس - اجمود
desiherbal.com-ajmood -karafs-کرفس – اجمود
desiherbal.com-ajmood -karafs-کرفس - اجمود
desiherbal.com-ajmood -karafs-کرفس – اجمود

رنگ :۔ سیاہ

ذائقہ :۔ قدرے تلخ

مزاج:۔ گرم و خشک درجہ سوم

مقدار خوراک:۔ ۳ ماشہ سے ۵ ماشہ تک

مصلح :۔ تخم کاسنی

بدل:۔ پرسیاؤ شان امراض سینہ کے لیے

 کے فوائد  ajmood -karafs-کرفس – اجمود

حار کا سر ریح مفتح مدر بول و حیض ،مخرج مشیمہ و جنین ہے ان بیجوں میں سے

زرد رنگ کا تیل نکلتا ہے جسکو ایپی اول کہتے ہیں اور ڈاکٹر اسے بمقدار ۳ سے ۵ بوند انہی فوائد کے

لیے بکثرت استعمال کرتے ہیں درد قولنج ،مروڑ اور درد پہلو کو تسکین دیتا ہے ۔ اس کے شیرہ میں لتہ

ترکرکے رکھنا بچے کو مع مشیمہ کے گرادیتا ہے۔ عام زبان میں یہ پیشاب آور ہے خون حیض کو جاری

کرتا ہےاس کی زیادہ مقدار حمل گرا دیتی ہے

(غیر سمی )

آخر میں اتنا ضرور کہوں گا کہ کسی کو اچھی اور میٹھی بات بتانا بھی ضدقہ ہے۔ تو اگر آپ سمجھتے ہیں
اس نسخہ سے کسی کا بھلا ہو سکتا ہے اس کو شیئر ضرور کریں۔ اور اگر آپ سمجھتے ہیں ہم نے یہ جو
نسخہ جات شیئر کرنے کا سلسلہ شروع کیا ہے اچھا ہے تو آپ ہماری ویب سائیٹ کو چندہ ضرور دیں

please donate us for this social work thanks
تاکہ ہم اس سلسلہ کو جاری و ساری رکھ سکیں شکریہ
والسلام۔۔۔ حکیم عمران کمبوہ 03046539899 یہ نمبر وٹس ایپ پر بھی ہے اور
دوسرا نمبر 03216486707 اور یہ نمبر ایمو پر بھی ہے
ikamboh11سکائیپ آئ ڈی
اور مزید جڑی بوٹیوں کے جاننے کے لیئے یہاں کلک کریں

 

error: Content is protected !!