Home / امراض اور انکا علاج / کھانسی نزلہ زکام و د مہ کا علاج (page 2)

کھانسی نزلہ زکام و د مہ کا علاج

نزلہ زکام کا علاج اور کیرا کا علاج

نزلہ زکام کا علاج اور کیرا کا علاج

نزلہ زکام کا علاج اور کیرا کا علاج ہوالشافی اجوائن دیسی 5 گرام ،دار چینی 10 گرام ،سونٹھ 10 گرام ،دانہ بڑی الائچی7 گرام ترکیب تیاری : سب اجزاء کو باریک پیس کر سفوف بنا لیں اور محفوظ کرلیں  طریقہ استعمال:روزانہ آدھا گرام سفوف پودینہ کے قہوہ کے ساتھ یا …

Read More »

کالی کھانسی کے لیئے مجرب نسخہ

کالی کھانسی کے لیئے مجرب نسخہ

 کالی کھانسی  کے لیئے مجرب نسخہ  ہوالشافی زنجبيل 10 گرام،کاکڑا سنگھي 10 گرام،پيپلا مول 10 گرام ترکيب تياري: تمام دواوں کو کوٹ پيس کر چھان کر سفوف بنا لیں مقدار خوراک: 3 گرام شہد کے ساتھ تين بار ديں کالي کھانسي ميں مفيد ہے

Read More »

سانس کی تنگی دور کرنے کے لیئے جوشاندہ

سانس کی تنگی دور کرنے کے لیئے جوشاندہ

سانس کی تنگی دور کرنے کے لیئے جوشاندہ                 ہوالشافی اجزا و طريقہ استعمال: تخم کتان 10 گرام، شہد 25 گرام قدرے پاني ميں ملا کر ابال کر چھان کر پلائيں انشاللہ تھوڑی ہی دیر سانس کی تنگی بہتر ہو جائے گی   …

Read More »

خشک کھانسی اور سانس کی تنگی کے لیئے

خشک کھانسی اور سانس کی تنگی کے لیئے

خشک کھانسی اور سانس کی تنگی کے لیئے ہوالشافی ايک لمبا گھيکورا سجي کھار 40 گرام ترکيب تياري: پہلے گھيکوار ميں سجي کھار رکھ کرململ کے کپڑے سے لپیٹ کرآنچ دے ديں سرد ہونے پر سجي کھار نکال ليں اور سفوف کر ليں۔اور250ملی گرام والے کیپسول بھر لیں مقدار خوراک: ایک …

Read More »

کھانسی کے لیئے اکسیری گولیاں

کھانسی کے لیئے اکسیری گولیاں

کھانسی کے لیئے اکسیری گولیاں ہوالشافی  کندر 3تولہ،سلارس (معہ سائلہ) 3تولہ،گوند ببول 15 گرام،ملٹھی3تولہ ترکيب تياري: سلارس کے علاوہ بقيہ دواۆ ں کا سفوف بنا کر سلارس ملائيں اور چنے کے برابر گولي بناليں مقدار خوراک: ايک گولي دن ميں تين بار ديں کھانسي ميں بے حد مفيد ہے

Read More »

نزلے کیرےکا دیسی علاج

نزلے کیرےکا دیسی علاج

 کیرےکا دیسی علاج  بلغم کا با ر بار حلق میں گرنے اورنزلے کیرےکا مجرب علاج یہ ہے کہ سکھ چین نامی درخت جسکی مسواک مشہور ہےاس درخت کی پھلیاں لے کر کو ٹ پیس لیں ایک چوتھائی چمچ چھوٹاچائے والاہمراہ پانی صبح و شام استعمال کر ائیں بفضل تعالیٰ صرف …

Read More »

ڈسٹ الرجی

ڈسٹ الرجی

ڈسٹ الرجی سے نجا ت                                   ہوالشافی                                  قسط شیریں100گرام۔۔ کلونجی 25گرام۔۔۔۔ ہالوں10گرام۔۔۔۔ کا سنی 5گرام۔۔۔۔ میتھرے 5گرام۔۔۔۔ طریقہ تیاری۔۔۔ تمام اشیاء …

Read More »
error: Content is protected !!