Home / امراض اور انکا علاج (page 42)

امراض اور انکا علاج

منہ کے چھالے

منہ کے چھالے

منہ کے چھالے ہوالشافی شورہ، کتھ سفيد، چھوٹي الائچي، گل سرخ ہر ايک 2 گرام،  کافور1گرام،طوطيا 500 ملي گرام ترکيب تياري: تمام ادویہ کا سفوف تيار کرليں طريقہ استعمال: بوقت ضرورت منہ ميں چھڑکيں منہ کے چھالوں ميں مفيد ہے

Read More »

کالی کھانسی کے لیئے مجرب نسخہ

کالی کھانسی کے لیئے مجرب نسخہ

 کالی کھانسی  کے لیئے مجرب نسخہ  ہوالشافی زنجبيل 10 گرام،کاکڑا سنگھي 10 گرام،پيپلا مول 10 گرام ترکيب تياري: تمام دواوں کو کوٹ پيس کر چھان کر سفوف بنا لیں مقدار خوراک: 3 گرام شہد کے ساتھ تين بار ديں کالي کھانسي ميں مفيد ہے

Read More »

سانس کی تنگی دور کرنے کے لیئے جوشاندہ

سانس کی تنگی دور کرنے کے لیئے جوشاندہ

سانس کی تنگی دور کرنے کے لیئے جوشاندہ                 ہوالشافی اجزا و طريقہ استعمال: تخم کتان 10 گرام، شہد 25 گرام قدرے پاني ميں ملا کر ابال کر چھان کر پلائيں انشاللہ تھوڑی ہی دیر سانس کی تنگی بہتر ہو جائے گی   …

Read More »

خشک کھانسی اور سانس کی تنگی کے لیئے

خشک کھانسی اور سانس کی تنگی کے لیئے

خشک کھانسی اور سانس کی تنگی کے لیئے ہوالشافی ايک لمبا گھيکورا سجي کھار 40 گرام ترکيب تياري: پہلے گھيکوار ميں سجي کھار رکھ کرململ کے کپڑے سے لپیٹ کرآنچ دے ديں سرد ہونے پر سجي کھار نکال ليں اور سفوف کر ليں۔اور250ملی گرام والے کیپسول بھر لیں مقدار خوراک: ایک …

Read More »

کھانسی کے لیئے اکسیری گولیاں

کھانسی کے لیئے اکسیری گولیاں

کھانسی کے لیئے اکسیری گولیاں ہوالشافی  کندر 3تولہ،سلارس (معہ سائلہ) 3تولہ،گوند ببول 15 گرام،ملٹھی3تولہ ترکيب تياري: سلارس کے علاوہ بقيہ دواۆ ں کا سفوف بنا کر سلارس ملائيں اور چنے کے برابر گولي بناليں مقدار خوراک: ايک گولي دن ميں تين بار ديں کھانسي ميں بے حد مفيد ہے

Read More »

دل ودماغ کی طاقت کا نسخہ

دل ودماغ کی طاقت کا نسخہ

دل ودماغ کی طاقت کا نسخہ  آج کے مادی دور میں ہر بندہ دولت کمانے کے چکر میں اپنی زندگی کی روٹین خراب کر بیٹھا جس سے  اس کے جسم میں جو سب سے پہلے کمی آتی ہے وہ دل ودماغ کی طاقت کی کمی ہے۔ لہذا دل ودماغ کی  طاقت  کی …

Read More »

دانت اور انکی حفاظت

دانت اور انکی حفاظت

دانت اور انکی حفاظت دانت قدرت کا انمول تحفہ ہیں اور جسمانی مشین کا ایک حصہ ہیں ۔ جس طرح مشین کے تمام حصوں کی حفاظت ضروری ہے اسی طرح دانتوں کی حفاظت بھی ضروری ہے ۔ اکثر لوگ ان کے بارے میں لا پرواہ ہوجاتے ہیں ۔ ذراسی انگلی …

Read More »

دماغ کی طاقت بڑھائیں قدرتی طریقوں سے

دماغ کی طاقت بڑھائیں قدرتی طریقوں سے

دماغ کی طاقت بڑھائیں قدرتی طریقوں سے عمر بڑھنے کے ساتھ ہمارا دماغ کمزوری کا شکار ہونے لگتا ہے، ہم چيزيں بھولنے لگتے ہيں اور معمے حل کرنا ماضي جيسا آسان کام نہيں رہتا- اگرچہ بڑھاپے کے عمل کو واپسي کا راستہ دکھانا تو ممکن نہيں مگر اپنے ذہن کو …

Read More »

عضوخاص کی طاقت کا لاجواب نسخہ

عضوخاص کی طاقت کا لاجواب نسخہ

 increas men sexual power::عضوخاص کی طاقت کا لاجواب نسخہ ہوالشافی  فلفل درازیعنی مگھاں5تولہ،کشمش5تولہ،تخم کونچ5تولہ،تخم اُٹنگن5تولہ،  ترکیب تیاری:سب کو پیس کر سفوف بنا لیں پھر برابر وزن شہد ملا لیں مقدار خوراک:1تولہ روزانہ نیم گرم دودھ کیساتھ نہار منہ 1ماہ استعمال کریں فوائد:عضوخاص کو سخت اور فربہبناتا ہے اور جریان احتلام کو نفع ہوتا …

Read More »

مثانہ کی کمزوری کا علاج

مثانہ کی کمزوری کا علاج

مثانہ کی کمزوری کا علاج مثانہ کی کمزوری کا مرض نوجوانوں اور عمر رسیدہ اشخاص میں عام ملتا ہے مثانہ کی کمزوری کے  باعث پیشاب قطرہ قطرہ نکلتا رہتا ہے جس سے نمازی بھائیوں کو بہت مشکلات کا سامنا ہے اس لیئے مطب کا یہ نسخہ جو مثانہ کی کمزوری کے لیئے ہے  پیش …

Read More »
error: Content is protected !!