Home / Home remedies (page 19)

Home remedies

jawani ka muhafiz coconut water ناریل کا پانی

jawani ka muhafiz coconut water ناریل کا پانی

jawani ka muhafiz coconut water ناریل کا پانی روزانہ ناریل کا پانی پینے سے نہ صرف آ پ خوبصورت نظرآئیں گے بلکہ یہ چاک چوبند رکھنے میں بھی مددگارثابت ہوتا ہے۔ ناریل کے پانی سے متعلق حالیہ تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ ایسے افراد جو ناریل کا پانی باقاعدگی …

Read More »

پاﺅں کے 7 ایسے پوائینٹ جہاں مساج سے حیران کن فوائد

پاﺅں کے 7 ایسے پوائینٹ جہاں مساج سے حیران کن فوائد

پاﺅں کے 7 ایسے پوائینٹ جہاں مساج سے حیران کن فوائد ہمارے جسم میں کئی جگہیں ایسی ہیں جنہیں دبا کر آپ حیرت انگیز نتائج حاصل کرسکتے ہیں۔اسی طرح پاﺅں میں سات ایسے نکات موجود ہیں کہ جنہیں اگر دبایا جائے تو یہ تمام جسم پر مثبت اثرات مرتب کرسکتے …

Read More »

خشک میوہ جات لمبی عمر پانے کا راز

خشک میوہ جات لمبی عمر پانے کا راز

خشک میوہ جات لمبی عمر پانے کا راز ہالینڈ میں کی جانے والی ایک نئی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ اگر ہر روز آدھی مٹھی کے برابر خشک میوہ جات جن میں اخروٹ,بادام,کاجو,پستہ اور مونگ پھلی وغیرہ شامل ہیں کو کھایا جائے تو کافی حد تک جلد …

Read More »

آنکھ پر دانے کا علاج اور اسکا قدرتی علاج

آنکھ پر دانے کا علاج اور اسکا قدرتی علاج

 آنکھ پر دانے کا علاج کیسے کیا جائے؟آسان قدرتی طریقہ جانئے آنکھ پر دانے دانہ یا پھنسی نکل آئے تو بہت تکلیف ہوتی ہے اور ہم اردگرد کی چیزیں دیکھنے سے بھی گھبراتے ہیں۔آئیے آپ کو آنکھ کے دانے کے علاج کے آسان طریقے بتاتے ہیں۔ گرم پٹی آنکھ پر …

Read More »

قد بڑھانے کے لیئے مفید ترین اور آسان ورزشیں

قد بڑھانے کے لیئے مفید ترین اور آسان ورزشیں

قد بڑھانے کے لیئے مفید ترین اور آسان ورزشیں چھوٹے قد کی وجہ سے پریشان نہ ہوں کیونکہ آج ہم آپ کوقد بڑھانے کے لیئے چند ایسی ورزشیں بتائیں گے جن پر عمل کرکے آپ اپنے قد میں اضافہ کرسکتے ہیں۔ قد بڑھانے کے لیئے لٹکیں قد بڑھانے کے لیئے سب …

Read More »

تمام جسم کو مہلک ترین بیماریوں سےبچاوکیلئے قدیم دیسی ٹوٹکہ

تمام جسم کو مہلک ترین بیماریوں سےبچاوکیلئے قدیم دیسی ٹوٹکہ

تمام جسم کو مہلک ترین بیماریوں سےبچاوکیلئے قدیم دیسی ٹوٹکہ ہائی بلڈ پریشر، ذیابیطس ، کولیسٹرول اور دیگر بیماریاں انسان کو اندر سے چاٹ جاتی ہیں اور ان بیماریوں کی ایک بڑی وجہ کمزور مدافعتی نظام ہے۔آج ہم آپ کو قدیم دیسی ٹوٹکہ بتائیں گے جس پرعمل کرکے نہ صرف آپ …

Read More »

کجھور کے حیران کن فوائد جدید سائینس کی روشنی میں

کجھور کے حیران کن فوائد جدید سائینس کی روشنی میں

کجھور کے حیران کن فوائد جدید سائینس کی روشنی میں کھجورکے بے شمار فوائد سے دنیا کی ہر طب متفق ہے جدید سائینسی تحقیق نے بھی اس بات کا اقرار کیا ہے کہ کجھور میں ایسے مرکبات پائے جاتے ہیں جو انسانی صحت کے لیئے انتےائی ضروری ہیں  جدید سائینسی …

Read More »

ﺯﯾﺘﻮﻥ ﺍﻭﺭ ﺍﺳﭙﻐﻮﻝ 100 بیماریوں سےشفاء

ﺯﯾﺘﻮﻥ ﺍﻭﺭ ﺍﺳﭙﻐﻮﻝ 100 بیماریوں سےشفاء

ﺯﯾﺘﻮﻥ ﺍﻭﺭ ﺍﺳﭙﻐﻮﻝ 100 بیماریوں سےشفاء  ﺯﯾﺘﻮﻥ ﺍﻭﺭ ﺍﺳﭙﻐﻮﻝ ﺍﯾﮏ ﺑﺎﺭ ﺿﺮﻭﺭ ﺍٓﺯﻣﺎﺋﯿﮟ ایک صاحب کا واقعہ ان کی زبانی ﻣﯿﺮﯼ ﮐﻤﭙﻨﯽ ﻣﯿﮟ ﺍﻧﮕﺮﯾﺰ ﮐﺎﻡ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﻭﮦ ﮐﺒﮭﯽ ﺑﮭﯽ ﺩﻭﺍﺋﯿﺎﮞ ﺍﯾﻨﭩﯽ ﺑﺎﺋﯿﻮﭨﮏ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﮭﺎﺗﮯ ﺑﻠﮑﮧ ﺍﻧﮩﯿﮟ ﻟﻔﻆ ﺍﯾﻨﭩﯽ ﺑﺎﺋﯿﻮﭨﮏ ﺳﮯﭼﮍ ﮨﮯ۔ ﺍﯾﮏ ﺑﺎﺭ ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﺍﻥ ﮐﮯ ﺳﺎﻣﻨﮯ ﺍﯾﻨﭩﯽ …

Read More »

سور کے گوشت کے نقصانات

سور کے گوشت کے نقصانات

سور کے گوشت کے نقصانات BACON مختلف نام:- انگریزی میں ابلے ہوئے سور کے گوشت کو بیکن کہتے ہیں۔ HAM اور بغیر مصالحے والے کو PORK پہچان :۔ مصالحہ دار بھنوئے ہوئے گوشت کو سور کے گوشت کے نقصانات چربیلا ، دیر ہضم ، نہایت ردی اور مئولد امراض خبیثہ …

Read More »

گاجر سے کینسر کا علاج اس مرض میں مبتلا خاتون کی انتہائی حیرت انگیز کہانی

گاجر سے کینسر کا علاج اس مرض میں مبتلا خاتون کی انتہائی حیرت انگیز کہانی

گاجر سے کینسر کا علاج اس مرض میں مبتلا خاتون کی انتہائی حیرت انگیز کہانی کینسر جیسے خوفناک مرض کا اول تو کوئی علاج ممکن نہیں ہوتا اور اگر ہو بھی تو انتہائی تکلیف دہ طویل اور مہنگا ہوتا ہے جس کی کامیابی کے بارے میں کچھ نہیں کہا جاسکتا۔ دوسری …

Read More »
error: Content is protected !!