Home / Female Diseases | امراض زنانہ / cure for Polycystic Ovary Syndrome | رحم کی رسولیوں کاعلاج

cure for Polycystic Ovary Syndrome | رحم کی رسولیوں کاعلاج

cure for Polycystic Ovary Syndrome | رحم کی رسولیوں کاعلاج

علاج نمبر 1

گرم ریت  کی پوٹلی سے پیٹ اور پیڑو و عانہ کے ارد گرد کے علاقہ کی 15

مںٹ تک ٹکور کریں اس سے درد میں بھی کمی آئے گی اور رسولیوں کے

خاتمے میں بھی اکثر اوقات مدد ملتی ہے

2علاج نمبر

کسٹر آئیل بھی صدیوں سے ہماری بڑی بوڑھیاں اس مرض کے لیئے استعمال

کرتی ہیں کیونکہ یہ جسم سے اضافی چرببوں اور زہریلے موادوں کو خارج

کرتا ہے  اس کے لیئے کسی صاف کپڑے پر کسٹر آئیل کے 3 سے 4 چمچ لگا

کرپیڑو اور عانہ پر پھیلا لیں اور اس کے اوپر پلاسٹک ڈال کر اور اسکے اوپر

تولیۃ ڈال لیں بعد میں گرم واٹر بیگ اوپر رکھ کر کمبل اوڑھ لیں اور 30 منٹ ۔

تک لیٹی رہیں 30 منٹ کے بعد پلاسٹ تولیہ اور کپڑا اتار کر تیل والا کپڑا بھی

اتار دیں اورپیٹ پر جس مقام پر تیل لگا ہو اس کو نیم گرم پانی سے دھو لیں ۔ یہ

عمل ہفتے میں 3 بار 3 ماہ تک دھرائیں

نوٹ:یہ عمل ماہانہ ایام کے دوران نہیں کرنا اور اگر آپ حاملہ ہونے کی ٹرائ

کر رہی ہیں تو بھی نہیں کرنا مزید طریقہ علاج کا سلسلہ جاری ہے اس کے

لیئے ہماری ویب سائیٹ کا وزٹ جاری رکھیں ہماری ویب سائیٹ کا ایڈریس

www.desiherbal.com    

error: Content is protected !!