Home / Blood Pressure And Sugar | بلڈ پریشر اور شوگر / diabetes cure ذیا بیطس کا علا ج

diabetes cure ذیا بیطس کا علا ج

diabetes cure     ذیا بیطس کا علا ج

آم کے سوکھے ہوئے پتے اور ہریڑ چھوٹی سوکھی ہوئی ہم وزن لے کر کو ٹ

پیس کر سفوف بنا لیں ۔ صبح و شام چھوٹا چمچ سفوف ہمراہ پانی استعمال  کریں ۔

ان شا ءاللہ چند ہفتو ں میں پیشا ب میں شکر آنا ختم ہو جائے گی ۔ میٹھے سے

پرہیز ضروری ہے

error: Content is protected !!