Home / جڑی بوٹیوں کے خواص / Gaungchi گھونگچی کے فائدے

Gaungchi گھونگچی کے فائدے

Gaungchi گھونگچی کے فائدے

مختلف نام :- (عربی) عین الدیک (فارسی) سرخ چشم خروس (بنگالی) کونچ (سنسکرت) گنجا

(سندھی) چنوٹھی ABRUS PRECTORIUS ریتوں (پنجابی) رتی (انگریزی) ایبرس پریک ٹوری

اَس

 اور اسکی پہچان Gaungchi گھونگچی کے فائدے

ایک خوبصورت بیل دار بوٹی کے تخم ہیں جو دانہ مٹر سے چھوٹے بیضوی اور چکنے ہوتے

ہیں۔ اس کو پنساری سنار اور اصراف بطور وزن استعمال کرتے ہیں۔ یہ نازک بیل جھاڑیوں پر چڑھی ہوئی

ہوتی ہے۔ ساون بھادوں میں اس کے پھول نکلتے ہین۔ اور ماگھ میں پھلیاں پک جاتی ہیں۔ اس کے کہتے

ہیں۔ اس کی تاثیر سانپ کے زہر جیسی ہوتی ہے۔ ABRINE جزو مئوثرہ کو ایبرین

جرائم پیشہ لوگ چمڑا حاصل کرنے کے لیے گھونگچحی پیس کر جانوروں کو ہلاک کرنے کے لیے کھلا

دیتے ہیں۔

رنگ :۔ پتے سبز ، بیج شوخ سرخ اور ایک سرے پر ایک کالا داغ ہوتا ہے۔

ذائقہ :۔ پتے اور جڑ قدرے شیریں

مزاج :- گرم ۳ و خشک ۳

مقدار خوراک :- سفوف نصف یا ٖڈیڑھ رتی دودھ میں جوش دے کر

 کے افعال و استعمال  Gaungchi گھونگچی کے فائدے

اندرونی طور پر مقوی اعصاب ، محافظ قوت بدن مانع شیخوخت ، مقوی باہ ، مغلظ و

مولد منی ہے بیرونی طور پر محلل ہونے کی وجہ سے اس کے پتے میٹھے تیل سے چپڑ کر متورم مقامات

پر باندھے جاتے ہیں۔ اور جالی اور محرک ہونے کی وجہ سے برص (سفید داغوں ) رپ اس کے بیجوں

کا طلا کیا جاتا ہے۔ مہیج ہونے کی وجہ سے مجلوقین کے لیے طلاؤں میں شامل کرتے ہیں اس کے پتے

پنواڑی پان میں ڈالتے ہیں۔ اس کی جڑ کا شربت کھانسی کے مریضوں نافع ہے۔ ( بیج سمِ قاتل)

مقام پیدائش :- یو، پی سی۔ پی مین کونج پھلی اور گھگھر بیل کے ہمراہ اس کی بیلیں ملتی ہیں۔

 انگلش میں Gaungchi گھونگچی کے فائدے

Different name

  • Arabic: عين العفريت
  • Bengali: Kunch: Koonch
  • Hindi : Ratti, Gaungchi, Gunchi, Gunja (गुंजा)
  • Kashmiri: Shangir
  • Punjabi : Mulati,Ratak,Labrigunchi
  • Sanskrit: Gunja (गुंजा)
  • گھونگچی
  • Abrus precatorius, known commonly as jequirity, Crab’s eye rosary pea, precatory pea or bean, John Crow Bead, Indian licorice, Akar Saga, gidee gidee or Jumbie bead in Trinidad & Tobago, is a slender, perennial climber that twines around trees, shrubs, and hedges.
error: Content is protected !!