Home / جڑی بوٹیوں کے خواص / kholanjan ky faiday خولنجاں کے فائدے

kholanjan ky faiday خولنجاں کے فائدے

kholanjan ky faiday خولنجاں کے فائدے

مختلف نام (بنگالی) کلیجن (تامل) پرتتی (مرہٹی) کولنجن (سنسکرت) کلنجن (سندھی) پان پاڑ انگریزی

ALPINIA GALANGA

پہچان :۔ پان کے برابر درخت کی جڑ ہے بہتر سخت وزنی سرخ رنگ موٹی اور کم گرد ہوتی ہے۔

رنگ :۔ باہر سے سرخی مائل اور اندر سے سفید زردی مائل

ذائقہ :۔ تیز مگر لذیذ

مزاج :- گرم وخشک درجہ دوم

مقدار خوراک :- دو ماشہ سے ۳ماشہ تک

kholanjan ky faiday خولنجاں کے فائدے

مقوی معدہ ہاضم مقوی باہ اور مخرج بلغم ہے۔ تر کھانسی کو مفید ہے آواز صاف کرتی

ہے۔ ریاست میسور میں بوڑھوں کی کھانسی اور شبعی نزلہ میں بطور گھریلو علاج بکثرت استعمال کرتے

ہیں محرک باہ بھی درد کمر درد گردہ ، درد کولنج کو نافع ہے یہ وہ تنفسی شکایتوں میں بالخصوص بچوں

کےلیے مفید ہے چنانچہ چنانچہ بچوں میں خولنجاں پیس کر شہد میں ملاکر بطور لعوق چٹانا تسنجات کو کم

کر دیتا ہے پان کی جڑ اور ملٹھی پیس کر شہد میں ملاکر بطور لعوق چٹانے سے سینے کے تمام امراض

کو نافع کرتا ہے آواز کو صاف کرتی ہے گانے والے لوگ اس کی جڑ چوسا کرتے ہیں قوت اس سات برس

تک رہتی ہے جہیسں نے خولنجاں کا کیمیائی تجزیہ کرکے تین اجزائ ترکیبی کیمفرائڈ ، کالنجن اور آلپنین

دریافت کیے ہیں یہ دوا قلمی و عروقی نظام پر خراب اثر رکھتی ہے اور کی بڑٰی خوراکوں سے مرکز تنفس

شل ہو جاتا ہے

مقام پیدائش:- مشرقی پاکستان ،اور جنوبی ہند مغربی بنگال

More in English

Alpinia galanga, a plant in the ginger family, is an herb used in cooking, especially in Indonesian and Thai cuisines. It is one of four plants known as galangal, and is differentiated from the others with the common name greater galangal.

Scientific name: Alpinia galang

Rank: Species

kholanjan ky faiday خولنجاں کے فائدے

Greater Galangal’s antioxidant properties have been attributed to six diarylheptanoids, which have been isolated from the rhizome. The herb also contains flavonoids, which have lipid-lowering benefits.

آخر میں اتنا ضرور کہوں گا کہ کسی کو اچھی اور میٹھی بات بتانا بھی ضدقہ ہے۔ تو اگر آپ سمجھتے ہیں
اسپوسٹ سے کسی کا بھلا ہو سکتا ہے اس کو شیئر ضرور کریں۔ اور اگر آپ سمجھتے ہیں ہم نے یہ جو
نسخہ جات شیئر کرنے کا سلسلہ شروع کیا ہے اچھا ہے تو آپ ہماری ویب سائیٹ کو ڈونیشن ضرور دیں
تاکہ ہم اس سلسلہ کو جاری و ساری رکھ سکیں شکریہ
والسلام۔۔۔ حکیم عمران کمبوہ 03046539899 یہ نمبر وٹس ایپ پر بھی ہے اور
دوسرا نمبر 03216486707 اور یہ نمبر ایمو پر بھی ہے
ikamboh11سکائیپ آئ ڈی

error: Content is protected !!