mardana taqat ki kami ki goliyan aur oil-1

mardana taqat ki kami ki goliyan aur oil-1

mardana taqat ki kami ki sub sy bari wajha blue film dekhna musht zani aur zaroorat sy zayada sohbat karna yeh bari wajohat hain logoon ko is bat ka ilam be hy magar phir be woh yeh kam karty hain jis ki wajha sy mardana taqat ki kami aam bat ho gai zail main mardana taqat ki kami ky ilaj ky 2 nuskhy hain aik oil wala aur dora goliyoon k in ka baparhez istamal karin inshaAllah mardana taqat ki kami ka behtreen ilaj ho ga

دواخانہ میں مریضوں کا رش تھا میرے سسر حکیم اختر علی کمبوہ صاحب

مریضوں کو چیک کر رہے

تھے کہ کار میں سوار ایک شخص آیا اور کہا کہ حکیم صاحب میں فرانس سے

آیا ہوں اور مجھے یہاں

آئے ہوئے ایک ماہ ہو گیا ہے میرے ساتھ میری فرانسیسی بیوی بھی ہے اور

میرے دو بچے بھی ہیں

حکیم صاحب میرے بچے جب سے پاکستان آئے  انکے موشن نہیں رک رہے

ہر ڈاکٹر ہر حکیم سے دوا

لی ہے مگر آرام نہیں آیا براہ مہربانی کچھ علاج بتائیں ہیں بہت پریشان ہوں

پرسوں میرا ہم زلف بھی

فرانس سے آرہا ہے وہ بھی اپنی فرانسیسی بیوی اور بچوں کے ساتھ آرہا ہے

مگر میرے بچوں کا سن کر

وہ اب تذبذب کا شکار ہے آئے یا نی آئے کیونکہ میرے بچوں کو یہاں کا پانی

سوٹ نہیں کر رہا۔ حکیم

صاحب نے کہا کہ ان کو کہیں کہ وہ آجائے اور آتے ہوئے وہاں سے جو آپ

پانی پیتے ہو اس کی پانچ یا

دس لیٹر کی کین بھر لائے انشااللہ آپ کا مسءلہ بغیر دوائی حل ہو جائے گا وہ

یہ سن کر چلا گیا اور

چوتھے دن پانی کی بوتل  کے ساتھ دوا خانے آگیا ۔اور کہا کہ لیجئیے حکیم

صاحب فرانس سے پانی آگیا

بتائیں کیا آپ دم کریں گے تو حکیم صاحب نے مسکرا کر کہا نہیں بھائی میں

اس پرہومیو فارمولا اپلائی

کرنے لگا ہوں انہوں نے وہیں سے اس بوتل جتنی 9 بوتلیئں پانی کی منگوائیں

اور اس ایک بوتل میں

مکس کر کے اچھی طرح  ہلا کر ان کو دے دیا اور کہا اس میں سے ایک بوتل

نکال کر علیحدہ رکھ لو جب

پانی ختم ہو نے لگے اسی طرح 9 بوتل ملا کر  پانی تیار کر لو انشااللہ دوبارہ

پانی کے باعث آپ کے

بچوں کو مسئلہ نہیں ہو گا وہ یہ پانی لے کر چلا گیا اور 1 ہفتے کے بعد آیا اور

شکریہادا کرنے لگا کہ

میرے بچے بغیر کسی دوائی کے ٹھیک ہو گئے ہیں آپ اپنی فیس بتائیں تو حکیم

صاحب نے مسکرا کر

دعاوں کا کہا اور وہ صاحب 2 ماہ مزید پاکستان رہے اور روزانہ دواخانہ آتے

اور کئی گھنٹے بیٹھتے اور

مریضوں سے بھی گپ شپ لگاتے ایک دن حکیم صاحب کو کہنے لگے کہ

میرے دادا کو بھی حکمت کا

desiherbal.com-mardana taqat ki kami ki goliyan aur oil-1
desiherbal.com-mardana taqat ki kami ki goliyan aur oil-1

بہت شوق تھا مگر انہوں نے باضابطہ حکمت تو نہیں لیکن وہ دو ایسے نسخے

بناتے تھے کہ لوگ دور

دور سے ان سے وہ نسخہ لینے آتے تھے ان میں ایک عضو کی طاقت کا تھا

اور دوسرا قوت باہ کی

گولیوں کا نسخہ تھا آپ کے خلوص کو دیکھ کر میں وہ اپنے دادا کے نسخے

اپ کو بتا دیتا ہوں اور خدا

گواہ ہے میں نے آج تک کسی سے بھی ان نسخوں کا ذکر بھی نہیں کیا ان

دونوں نسخوں کا سب سے بڑا

فائدہ یہ ہے کہ جوانی میں نوجوان لڑکے جو مشت زنی کرتے ہیں یا وہ کنوارے

مرد جو شادی سے پہلے

بری حرکتوں یعنی زنا ۔ اغلام َاور اسی قبیل کے دوسرے گناہوں کے باعث اپنا

آپ ختم کر لیتے ہیں اور

خاص طور پر شادی شدہ مرد جن کو وقت کے ساتھ ساتھ شہوت کی کمی آجاتی

ہے ان کے لیئے یہ آئیل

اور گولیاں آب حیات سے کم نہیں اس کے بعد انہوں نے جو نسخہ جات بتائے

وہ اس طرح ہیں

mardana taqat ki kami ki goliyan aur oil-1

پہلے آئیل نسخہ 

ہوالشافی  

خراطین2تولہ ۔ چربی شیر2تولہ ۔ جند بیدستر1تولہ ۔ چربی ریچھ1تولہ ۔ بیر

بہوٹی2تولہ

تل کا تیل15تولہ

طریقہ تیاری

تل کے تیل میں خراطین، جندبدستر اوربیربہوٹی شامل کر کےآگ پر رکھیں جب

تینوں اشیاء جل جائیں تو

اتار کر کپڑ چھان کر لیں پھرجب تیل نیم گرم رہ جائے تو اس کوکھرل میں ڈال

لیں اور اس میں چربی ریچھ

اور چربی شیر شامل کر کے خوب کھرل کریں کہ سب اشیاء یک جان ہو جائیں

mardana taqat ki kami   آئیل کا طریقہ استعمال

رات کو کیپ اور نیچے کا حصہ چھوڑ کر عضو خاص کو لگائیں اور صبح اٹھ

کرسادے پانی سے عضو کو

دھو لیں پہلی بات دانے وغیرہ نہیں نکلیں گے اگرنکلیں تو دوا لگانا چھوڑ کر

دیسی گھی یا مکھن لگائیں

جب دانے ٹھیک ہو جائیں تو دوا لگانا  پھر شروع کر دیں 1ماہ لازمی استعمال

کریں اسکے ساتھ جو

گولیاں کھانی ہیں اس کا

mardana taqat ki kami   آئیل کا طریقہ استعمال

رات کو کیپ اور نیچے کا حصہ چھوڑ کر عضو خاص کو لگائیں اور صبح اٹھ

کرسادے پانی سے عضو کو

دھو لیں پہلی بات دانے وغیرہ نہیں نکلیں گے اگرنکلیں تو دوا لگانا چھوڑ کر

دیسی گھی یا مکھن لگائیں

جب دانے ٹھیک ہو جائیں تو دوا لگانا  پھر شروع کر دیں 1ماہ لازمی استعمال

کریں اسکے ساتھ جو

 گولیوں کا نسخہ پڑھنے کے لیئے یہاں کلک کریں

آخر میں اتنا ضرور کہوں گا کہ کسی کو اچھی اور میٹھی بات بتانا بھی صدقہ

ہے۔ تو اگر آپ سمجھتے ہیں

اس نسخہ سے کسی کا بھلا ہو سکتا ہے اس کو شیئر ضرور کریں۔ اور اگر آپ

سمجھتے ہیں ہم نے یہ جو

نسخہ جات شیئر کرنے کا سلسلہ شروع کیا ہے اچھا ہے تو آپ ہماری ویب

سائیٹ کو چندہ ضرور دیں

تاکہ ہم اس سلسلہ کو جاری و ساری رکھ سکیں شکریہ

والسلام۔۔۔ حکیم عمران کمبوہ 03046539899 یہ نمبر وٹس ایپ پر بھی ہے

اور

دوسرا نمبر 03216486707 اور یہ نمبر ایمو پر بھی ہے

ikamboh11سکائیپ آئ ڈی

 اور مردانہ طاقت کے مزید نسخوں کے لیئے یہاں کلک کریں

 اور کال شام 6 سے رات 10 بجے تک ہی کریں

 

 

error: Content is protected !!