Menses- Mahwaari-haez

 Menses- Mahwaari-haez

ana women main baloghat ki nishani hy Mahana ayam -Menses- Mahwaari-haez aam toor different countries ky mutabiq different age main hotay hain.Mahana ayam -Menses- Mahwaari-haez jab start hota hy to aksar girls ko problem ky sath aaya hy is ky wastat hum ny homeo medicine likhee hain jo Mahana ayam -Menses- Mahwaari-haez ka mukamal ilaj  hain phir bee app kisee homeo doctor sy mashwara lazmi karin

ماہانہ ایام ۔حیض۔ماہواری۔کے مسائل کا علاج

پہلے حیض سے لیکر اب تک ہر حیض میں درد ہو تو  Calc-Phos = 30

تین بار روزانہ دیں

Menses- Mahwaari-haez

اگر حیض درد سے ہوں اور بے قاعدگی ہو اور دیر سے آئیں تو  Sanicula =

30     لیکر دیکھنا چاہئے۔

Menses- Mahwaari-haez

اگر حیض کا خون سیاہ ہو اور ساتھ درد بھی ہو تو  Hammamelis = 30

تین بار لیں۔

Menses- Mahwaari-haez

اگر حیض کا خون جما ہوا ہو اور پُر درد ہو تو  Ashoka = Q     دس قطرے

تین بار پانی میں ملا کر لیں۔

Menses- Mahwaari-haez

اگر پُر درد حیض جس سے مریضہ پاگلو ں جیسی حرکتیں کرے تو

Xanthoxylum = 6xمیں بار بار دیں۔

Menses- Mahwaari-haez

اگر حیض درد والے ہوں اورڈنگ لگنے والی دردیں ہوں تو  Apis = 200

لینے سے فائدہ ہو گا۔

Menses- Mahwaari-haez

اگر خون حیض درد سے ہو اور جسم ٹھنڈا ہو مگر اندر آگ لگی ہو تو Secale

Corr = 30      تین بار لینے میں ہی فائدہ ہو سکتا ہے۔

Menses- Mahwaari-haez

حیض کی بہت ساری خرابیوں میں اگر  Ashoka = Q     کے پانچ پانچ قطرے

تین بار دن میں کھانے کے بعد لیں

Menses- Mahwaari-haez

اگر کسی کو حیض دیر سے آتے ہوں اور کندھوں میں درد ہو تو Cimicifuga =

30      روزانہ تین بار ۔

Menses- Mahwaari-haez

اگر نوجوان لڑکیوں کا حیض رکا ہوا ہو تو  Tuberculinum = 1M     میں

ایک خوراک لیکر دیکھیں۔

Menses- Mahwaari-haez

اگر کسی کو حیض کی تکلیف ایسی ہو کہ چار یا پانچ دن آئیں اور پھر بند ہو

جائیں،پھر شروع ہو جائیں۔ ایسی خواتین کیلئے زنتھاکسائیلم   30 =

Xanthoxylum      دن میں تین بار دیں۔

Menses- Mahwaari-haez

حیض بالکل رکے ہوئے ہوں یا کم ہوں تو  Cyclemen = 30     لینے سے

انشاء اﷲ فائدہ ہو گا۔    اگر کثرت کار اور پھر

Menses- Mahwaari-haez

تھکاوٹ کی وجہ سے حیض بند ہو جائیں تو اسے  Canabis-Sat = 200

ایک بار روزانہ دیں۔

error: Content is protected !!