Must Zani Kay Ailaj Ka Desi Tilla

Must zani kay ailaj ka desi tilla

jis no jawan ko dekho is lanat ka shikar hy must zani ki wajah sy uzwe khas main by shumar nukas paida ho jatay hain jin main uzwe khas ka tehra pan patla pan size main chota reha jana uzwe khas per blue vaina ka ubhar jana yeh sab must zani ki wajah sy paida honay wali alamat hain .must zani ky ilaj k laiyay bohat sy tilla hain magar main yahan app ko must zani ky ilaj ka jo tilla batany ja raha hoon woh must zani sy paida hony walay tamam nakais ky liya behtreen hy

Must zani kay ailaj ka desi tilla ka nuskha

مشت زنی ایک ایسا قبیح فعل ہے جس انسان کو گناہ تو ہوتا ہی ہے مگر اس

کے انسانی صحت پر ایسے اثرات مرتب ہوتے ہیں کہ اس کا علاج کرتے

مہینوں لگ جاتے ہیں مشت زنی سے درج ذیل علامات اکثر مریضوں میں

دیکھی گئی ہیں  عضو کا ٹیڑھا پن اور عضو پر نیلی رگوں کا ابھر جانا عضو

کا جڑ سے پتلا ہو جانا یا ایک سائیڈ پر گر جانا عضو کا سائز جھوٹا اور پتلا ہو

جانا اور شہوت کی کمی یہ سب علامات 100 میں سے 95 مریضوں کو لازمی

ہو جاتی ہیں اب آتے ہیں اس کے علاج کی طرف سب سے پہلے خدا کے

حضور اپنے سابقہ گناہوں کی معافی مانگیں اور نماز پنجگانہ کی پابندی کریں

اور اراداہ کریں اب ہاتھوں کو صرف دعا کے لیئے ہی اٹھایا کریں گے اور سب

سے پہلے ذکاوت حس کا علاج لازمی کریں اس کے لیئے نسخہ نوٹ کرنے

کے لیئے یہاں کلک کریں ذکاوت حس کا علاج اور اس نسخہ کو استعمال

کرنے کے 1ماہ بعد طلاء کے اس نسخہ کو استعمال کریں

خراطین25گرام ۔ مولی کا پانی10گرام ۔ جائفل2عدد ۔ گائے کا گھی100گرام

سب سے پہلے گائے کے گھی میں تمام اشیاء کو ڈال لیں اور چولہے پے دحیمی

آگ سے پکائیں اور اس  وقت احتیاط سے بھی کام لیں کیونکہ مولی کے پانی

کے باعث گھی کے چھینٹے اڑیں گےجب جائفل اور خراطین اچھی طرح سرخ

ہو جائیں تو اتار کر تھوڑا ٹھنڈا ہونے پر کپڑ چھان کر لیں

چند سوال جو آپ کے ذہن میں اٹھیں گے

مولی کا پانی کیسے نکلے گا اس کے لیئے آپ مولی کو گرائینڈر میں ڈال کر

اس کا جوس نکال لیں باقی اشیاء پنساری سے عام ملتی ہیں لگانے کا طریقہ

جیسے تمام آئیلوں کا ہوتا ہے رات کو 5سے10 قطرے کیپ اور نیچے والی

حصوں کو بچاکر اوپر اور دونوں سائیڈوںکو لگائیں اور آہستگی سے مساج

کرکے سو جائیں کوئی پٹی وغیرہ نہیں باندھنی اور صبح اٹھ کر نیم گرم پانی

سے دھو لیں اول تو دانے وغیرہ نہیں نکلیں گے اگر نکلیں تو آیہل لگانا چھوڑ

دیں اور عضو پر صرف دیسی گھی لگائیں جب دانے ختم ہو جائیں تو آئیل

دوبارہ لگائیں

اس ائیل سے درج ذیل  فوائد ہوتے ہیں

عضو کا ٹیڑھا پن اور عضو پر نیلی رگوں کا ابھر جانا عضو کا جڑ سے پتلا ہو

جانا یا ایک سائیڈ پر گر جانا عضو کا سائز جھوٹا اور پتلا ہو جانا اور شہوت

کی کمی یہ سب امراض کا علاج ہیں

آخر میں اتنا ضرور کہوں گا کہ کسی کو اچھی اور میٹھی بات بتانا بھی صدقہ

ہے۔ تو اگر آپ سمجھتے ہیں اس نسخہ سے کسی کا بھلا ہو سکتا ہے اس کو

شیئر ضرور کریں۔

والسلام۔۔۔ حکیم عمران کمبوہ 03046539899 یہ نمبر وٹس ایپ پر بھی ہے

اور دوسرانمبر03216486707 اور یہ نمبر ایمو پر بھی

ہےikamboh11سکائیپ آئ ڈی

اور کال شام 6 سے رات 10 بجے تک ہی کریں

error: Content is protected !!