Home / امراض اور انکا علاج / امراض مردانہ |Male sexual disorders / quwate bah ka ilajقوت باہ بڑھانے کا نسخہ

quwate bah ka ilajقوت باہ بڑھانے کا نسخہ

quwate bah ka ilajقوت باہ  بڑھانے کا نسخہ

 

quwate bah sex power ka ilaj .mardana kamzori ka ilaj yni quwate bah ka ilajقوت باہ  بڑھانے کا نسخہ hazaroon magar is asan aur saday nushkhay ki kya bat hy.quwate bah ka ilajقوت باہ  بڑھانے کا نسخہagar samaj na aai to hum sy rabta kar ky samjh lain aur banain

قوت باہ میں کمی اکثر مرد حضرات اس مرض کا شکار ہوتے ہیں۔ قوت باہ

 بڑھانے کا نسخہ کی تلاش میں رہتے ہیں یا پھراس کے

علاج کے لیئے مختلف وقتی انگریزی ادویات استعمالکرتے ہیں،جس کے وجہ

سے گردوں اور جگر کے امراض کا شکار ہو جاتے ہیں ذیل

میں قوت باہ  بڑھانے کا نسخہ  یاسا زبردست لکھا ہے۔ جوآپ کے تمام مسائل

حل کرے گا ۔ اس کے علاوہ اگر آپکو جماع کے بعد

کمزوری محسوسہو وہ مہربانی فرما کر ایک پاو دودھ میںایک بڑاچمچ شہد

اورپسی ہوئی دارچینی ایک چھوٹا چمچ ملا کر بعد از جماع پی

لیا کریں۔ تمامضائع شدہ طاقت بحال ہوجائیگی۔
 
قوت باہ  بڑھانے کا نسخہ

عقر قرحا 1 تولہ 

جاوتری 1 تولہ 

سنڈھ 1 تولہ

جائفل 20 گرام 

پانچ انڈوں کی ذردی 

قوت باہ  بڑھانے کا نسخہ کی ترکیب تیاری 

ان سب کو پانچ انڈوں کی زردی میں اچھی طرخ رگڑائی کر کے  چنے کے

برابر گولیاں بنا لیں

قوت باہ  بڑھانے کا نسخہ کی ترکیب استعمال

ایک گولی شام کو دودھ کے ساتھ 20  یوم

قوت باہ بڑھانے کا نسخہ کے فوائد 

بیس دن میں نا قابل برداشت قوت پیدا ھو جائے گی ، بہت عمدہ چیز ہے ۔

آخر میں اتنا ضرور کہوں گا کہ کسی کو اچھی اور میٹھی بات بتانا بھی صدقہ

ہے۔ تو اگر آپ سمجھتے ہیں

اس نسخہ سے کسی کا بھلا ہو سکتا ہے اس کو شیئر ضرور کریں۔ اور اگر آپ

سمجھتے ہیں ہم نے یہ جو

نسخہ جات شیئر کرنے کا سلسلہ شروع کیا ہے اچھا ہے تو آپ ہماری ویب

سائیٹ کو چندہ ضرور دیں

تاکہ ہم اس سلسلہ کو جاری و ساری رکھ سکیں شکریہ

والسلام۔۔۔ حکیم عمران کمبوہ 03046539899 یہ نمبر وٹس ایپ پر بھی ہے

او دوسرا نمبر 03216486707 اور یہ نمبر ایمو پر بھی ہے

ikamboh11سکائیپ آئ ڈی

 اور مردانہ طاقت میں کمی کے علاج کا مکمل کورس کے لیئے یہاں کلک کریں

اور کال شام 6 سے رات 10 بجے تک ہی کریں

 

error: Content is protected !!