Home / Home remedies / rang gora karnay ka totkayرنگ گورا کرنے کے ٹوٹکے

rang gora karnay ka totkayرنگ گورا کرنے کے ٹوٹکے

rang gora karnay ka totkayرنگ گورا کرنے کے ٹوٹکے

کیا مرد کیا خاتون ہر کوئی گورا ہونا چاہتا ہےاورکون ہے جس کو گورا رنگ

پسند نہیں؟ لیکن بعض لوگ بازاری کریمیں استعمال کر کے اپنا چہرہ

خوبصورت بنانے کی بجائے اور بھی زیادہ بھیانک بنا لیتے ہیں۔کیونکہ ہر ایک

کی جلد مختلف ہوتی ہے اس لئے ہر ایک کے لئے ایک ہی فارموکہ کارآمد

نہیں ہوتا۔ اس لئے ہمیشہ کوئی چیز چہرے پر لگانے سے پہلے کسی ڈاکٹر یا

جلد کے ماہر ڈاکٹر سے مشورہ ذرور کر لیں۔تاکہ بعد میں کسی پریشانی کا

سامنا نہ کرنا پڑے۔آج میں اسی لئے اس موضوع کو چنا ہے تا کہ آپ لوگ گھر

میں ہی پڑی چیزوں کو استعمال میں لاکر اپنے رنگ میں بہتری لا سکیں۔

آج میں نے آپ کے لئے چند گھریلو آزمودہ ٹوٹکے لیکر آیا ہوں ویسے تو میں

روزانہ ہی اپنی ویب سائیٹ اور فیس بک پیج پر ٹوٹکے لگاتا رہتا ہوں ۔آپ بھی

اگر ان ٹوٹکوں سے مستفید ہونا چاہتے ہیں تو میرا فیس بک پیج

 Herbalجڑی بوٹیاں

ویب سائیٹ وزٹ کریں

www.desiherbal.com

لائیک بھی کریں جس کے لئے میں آپکا شکر گزار ہوں گا

قارئین! اب ہم رنگ گورا کرنے والے گھریلو ٹوٹکوں کو پہلے دیکھتے ہیں۔

گھریلو ٹوٹکے

کسی برتن میں آلو کا رس نکال لیں اور اس کو اپنے چہرے پر ایسے لگائیں

جیسے آپ بلیچ لگاتی ہیں۔پندرہ منٹ سے آدھا گھنٹہ تک لگا رہنے دیں پھر منہ

دھو لیں ۔یہ تقریباً روزانہ ایسے ہی عمل کرنا ہے ۔چند دنوں میں رنگ گورا ہونا

شروع ہو جائے گا دوسری چیز بھی گھر میں موجود ہوتی ہے یعنی ٹماٹر بمہ

گودا لے کر اپنے چہرے پر لیپ کریں۔یہ بھی چہرہ کا رنگ گورا کرنے میں اہم

کردار ادا کرتا ہے لیموں کا رس اور شہد برابر مقدار میں لیکر مکس کر لیں

اور اسکو اپنے چہرے پر اپلائی کریں۔اس سے بھی رنگ گورا ہونے میں مدد

ملے گی اگر آپ کی جلد چکنی ہے تو پھر آپ کھیرے کا رس لیں اور اس میں

لیموں کا رس ملا کر چہرے پر لیپ کریں۔ایسا کرنے سے آپ کا رنگ گورا

یوگا اگر آپکے چہرے پر چکن پاکس کے داغ ہوں تو اس کے لئے آپ کوکونٹ

کا پانی لیکر اس سے چہرہ صاف کریں۔ ایک چمچ خشک دودھ،لیمن کا جوس

،بادام کا آئل لیکر ملا لیں اور چہرہ پر لگائیں ۔پندرہ منٹ تک لگا رہنے دیں پھر

منہ پانی صاف کر لیں۔ اس سے آپ کا رنگ گورا ہوگا۔ لیمن کے جوس میں

ہلدی ملا کر پیسٹ بنا لیں اور اس کو چہرہ پر لگائیں ۔اس سے بھی رنگت نکھر

تی ہے۔دس منٹ لگا رہنے دیں پھر پانی سے منہ دھو لیں۔اس سے آپ کا رنگ

گورا ہوگا اس کے علاوہ شہد میں بلائی ملا کر رات کو سوتے وقت لگائیں کچھ

دیر بعد ہلکا مساج کر کے اتار لیں۔اس سے نہ صرف رنگت اچھی ہو گی بلکہ

دانوں اور داغ دھبوں میں بھی فرق پڑ جائے گا۔اس سے آپ کا رنگ گورا ہوگا

آجکل گاجر کا موسم ہے تو جناب روزانہ گاجر کھائیں یا پھر گاجر کا جوس

نکال کر پئیں۔یہ بھی رنگ گورا کرنے میں آپ کی مدد کرتا ہے۔ پودینے کی

پتیاں پانی میں ڈال کر ابال لیں اور ان کو نہار منہ پی لیں ۔یہ بھی رنگت بہتر

کرنے میں آپ کی مدد کرتا ہے۔اس سے آپ کا رنگ گورا ہوگا

آخر میں ایک اور طریقہ جس آپ کی جلد کے تمام مسام صاف ہو جاتے ہیں ۔

ایک دیگچی میں پانی لی کر ابال لیں اب اس سے چہرہ پر بھاپ لیں یاد رکھیں

پانی زیادہ گرم نہ ہو۔اس سے آپ کا رنگ گورا ہوگا

ہومیو پیتھک ادویات

آئیوڈیم 1ایم کے دو قطرے پانی میں ڈال کر دن میں صرف ایک بار15 دن میں

ایک مرتبہ ہی پینے ہیں۔اس دوا کے دو قطرے ہر پندرہ دن کے بعد لینے ہیں۔۔کم

از کم چار ماہ تک یہ عمل کرنا ہے۔اس سے آپ کا رنگ گورا ہوگا فیرم فاس

30 روزانہ تین بارچار قطرے پانی میں ملا کر لیں کم از کم دو ماہ تک مسلسل

استعمال کریں۔اس سے آپ کا رنگ گورا ہوگا

error: Content is protected !!