Home / جڑی بوٹیوں کے خواص / Talmakhana تال مکھانہ اور مردانہ طاقت

Talmakhana تال مکھانہ اور مردانہ طاقت

تال مکھانہ اور مردانہ طاقت

تال مکھانہ کے مختلف نام

ASTERACANTHA(بنگالی) تال (سندھی) ٹاری (گجراتی) تاڑ (انگریزی) ٹاڈی

تال مکھانہ کی پہچان 

ایک کانٹے دار جھاڑی کے مشہور عام تخم ہیں جو کسی قدر تِل سے مشابہ اور لیکن ان سے

موٹے ہوتے ہیں۔ یہ سدا بہار پودا ایک گز بلند ہوتا ہے۔ شاخیں کثرت سے ایک ہی جڑ سے نکلتی ہیں۔ اور

گرہ دار ہوتی ہیں۔ ہر ایک گانٹھ سے چھ چھ پتے نکلتے ہیں بیرونی دو پتے چار سے پانچ انچ تک لمبے

ہوتے ہیں۔ اور اندرونی طور پر چار پتے ڈیڑھ انچ سے تجاویز نہیں کرتے اندرونی پتوں کی جڑ پر کانٹے

لگے ہوتے ہیں۔ اس کی ڈوری

انچ لمبی ہوتی ہے۔ جس میں چار سے لے کر چھ تک تخم نکلتے ہیں۔ 1 1/3

رنگ :۔ بھورا

ذائقہ :۔ پھیکا لعابی

مزاج :- سرد وتر

بدل :- ثعلب ستار اور تودری ہے۔

تال مکھانہ کی مقدار خوراک

پانچ ماشہ سے سات ماشہ تک

تال مکھانہ کے افعال و استمال 

تال مکھانہ مُدر بول ، مقوی مفرح اور بن کو فربہ کرتا ہے۔ مقوی باہ اور مولد و مغلظ منی ہے۔

ممسک ہے یونانی اطبا تال مکھانہ کے بیجوں کا سفوف بناکر تنہا یا معجون بناکر جریان و کثرت احتلام میں

استعمال کرتے ہیں۔ مقوی حلووں میں تال مکھانہ جزو خاص ہوتا ہے۔ جس کے ساتھ دوسرے مغزیات

ملائے جاتے ہیں ۔ وئیدوں کے نزدیک اس کی جڑ کا جوشاندہ و جع مفاصل اور استسقائ کو نافع ہے اور

اس کی کھاد چھ رتی روزانہ ٹھنڈے پانی کے ساتھ کھلانا پت شول (قولنج صفرادی) کا بے خطا علاج ہے۔

سیلون میں یہ پودا بطور مدر بول جلود دھر کے لیے استعمال ہوتا ہے۔

مقام پیدائش :- ہند ، پاکستان اور لنکا کے مرطوب مقامات

others name

Hygrophila longifolia, Barleria auriculata, Barleria spinosa, Ikshura, Ikshugandha, Hygrophila spinosa, Hygrophila auriculata, Kokilaaksha, Talmakhana, gokulakanta, marsh barbel

 آخر میں اتنا ضرور کہوں گا کہ کسی کو اچھی اور میٹھی بات بتانا بھی صدقہ ہے۔ تو اگر آپ سمجھتے ہیں

اس نسخہ سے کسی کا بھلا ہو سکتا ہے اس کو شیئر ضرور کریں۔ اور اگر آپ سمجھتے ہیں ہم نے یہ جو

نسخہ جات شیئر کرنے کا سلسلہ شروع کیا ہے اچھا ہے تو آپ ہماری ویب سائیٹ کو چندہ ضرور دیں

تاکہ ہم اس سلسلہ کو جاری و ساری رکھ سکیں شکریہ

والسلام۔۔۔ حکیم عمران کمبوہ 03046539899 یہ نمبر وٹس ایپ پر بھی ہے اور

دوسرا نمبر 03216486707 اور یہ نمبر ایمو پر بھی ہے

ikamboh11سکائیپ آئ ڈی

مزید جڑی بوٹیوں کے بارے میں جاننے کے لیئے یہاں کلک کریں

اور کال شام 6 سے رات 10 بجے تک ہی کریں

error: Content is protected !!