Timnig ka zabardast nuskha

Timnig ka zabardast nuskha

آج سے پہلے میں اپ کو اسان نسخہ جات بتاتا رہا ہوں مگر آج آپ کو تھوڑا

ایسا نسخہ بتاوں گا کہ محنت سے بنتا ہے اور اس کے فائدے بے انتہا ہیں اور

یہ نسخہ تھوڑا قیمتی بھی ہے مگر فوائد کے آگے قیمت کچھ معنی نہیں رکھتی

اس نسخہ کو میں نے میرے ایک ملنے والے جو اکژ ایران میں اپنا مال بیچنے

جاتے تھے بیچنے جاتے تھےاور عرصہ 25 سال سے متواتر جا رئے تھے

وہاں انکے ایک دوست تھے جو جڑی بوٹیوں کا کاروبار کرتے تھے یہاں یہ آپ

کو بتاتا چلوں کہ ایران کے لوگ جڑی بوٹیوں کا استعمال بہت کرتے ہیں اور

اس وقت دنیا میں جڑی بوٹیوں پر سب سے زیادہ کام ایران میں ہو رہا ہےاپنے

اس طبیب دوست جن کا نام جعفر قلبی تھا ان کے لیئے پاکستان سے کوئی نہ

کوئی گفٹ لے کر جاتے تھے ایک دفعہ جب میرے دوست صابر بھائی جب

ایران سے واپس آئے تو انہوں نے مجھے ایک ڈبی سے 5 گولیاں نکال کے دیں

اور کہا کہ کسی مریض کو استعمال کرواو جو مردانہ طاقت میں بالکل

صفر ہو میں نے اپنے ایک مریض کو 2دن کے لیئے4 گولیاں اور کہا کہ

تیسرے دن مجھے آ کر اپنی حالت کا بتانا لیکن وہ مریض دوسرے دن ہی آگیا

اور کہنے لگا کہ حکیم صاحب کہ دو خوراکوں میں ہی حرکت سٹارٹ ہو گئی

ہے مجھے اور دوا بنا کر دیں تو میں نے س کو کہا کہ 10 دن بعد آ کے لے

جانا یہ بات تو میں نے اس کو ٹالنے کے لیئے کہی مگر دل میں سوچا کہ نسخہ

تو پتہ نہیں کیا ہے میں دوا کیسے  بناوں گا ساتھ اللہ پاک سے بھی دعا کی

کہاللہ پاک آپ ہی کوئی سبیل بناو اگلے دن ضب صابر بھائی دوا خانے آئے تو

میں نے ان کو ساری صورتحال بتائی تو وہ مسکرانے لگے اور بولے کہ

مجھے پتہ تھا کہ ایسا ہی ہو گا اسی لیئے میں جعفرقلبی سے نسخہ لکھوا لیا تھا

میرا دل تو چھلانگیں مارنے لگا مگر جب نسخہ پڑھا تو ایک دم لائیٹیں بجھ

گئیں کہ 80 فیصد اشیاء تو عجیب سی فارسی میں لکھی تھیں تو جناب ایک

فارسی کے پروفیسر تھے صدیق صاحب ان سے ترجمہ کروایا اور تمام نسخہ

کو اچھی طرح سمجھ کر بنایا  نسخہ کے اجزاء و طریقہ یہ ہے۔ مگر اس سے

پہلے ان گولیوں کے فوائد جو میرے تجربہ میں آئے وہ یہ ہیں دل ودماغ کی

کمزوری کے باعث مردانہ طاقت کی کمی ٹائمنگ کا باکل صفر ہونا, صحبت

کرنے کو جی نہ چاہنا, ایک دفعہ صحبت کے بعد دوبارہ عضو کا سختی  میں نہ

آنا, عضو سے لیس دار پانی کا اخراج ,بیوی کے پاس جاتے ہیں منی کا نکل

جانا, دخول کا نہ ہو پانا, عضو کا انتشار پورا نہ ہو پانا, ان سب امراض میں ان

کواستعمال کروایا اور بفضل خدا 100 فیصد رزلٹ پایا

Timnig  ka zabardast nuskha

 ہوالشافی

ریگ ماہی15گرام ۔ جوزبوا9گرام ۔ سمندرسوکھ9گرام ۔ زہرمہرہ1گرام ۔ کشتہ

نقرہ4گرام ہمدرد کا لے لیں ۔

زعفران15گرام ۔ جاوتری15گرام اگر جیب اجازت دے تو خالص مشک5۔1گرام

Timnig  ka zabardast nuskha

 ترکیب تیاری

تمام اشیاء کو اچھی طرح باریک کر لیں اور عرق پان کی مدد سے چنے کے

برابر گولیاں بنا لیں

Timnig  ka zabardast nuskh  

ترکیب استعمال

ایک گولی صبح نہار منہ 1گولی شام سوتے وقت ہمراہ نیم گرم دودھ

آخر میں اتنا ضرور کہوں گا کہ کسی کو اچھی اور میٹھی بات بتانا بھی صدقہ

ہے۔ تو اگر آپ سمجھتے ہیں اس نسخہ سے کسی کا بھلا ہو سکتا ہے اس کو

شیئر ضرور کریں۔ اور اگر آپ سمجھتے ہیں ہم نے یہ جونسخہ جات شیئر

کرنے کا سلسلہ شروع کیا ہے اچھا ہے تو آپ ہماری ویب سائیٹ کو چندہ

ضرور دیں تاکہ ہم اس سلسلہ کو جاری و ساری رکھ سکیں شکریہ

والسلام۔۔۔ حکیم عمران کمبوہ 03046539899 یہ نمبر وٹس ایپ پر بھی ہے

اور

دوسرا نمبر 03216486707 اور یہ نمبر ایمو پر بھی ہے

ikamboh11سکائیپ آئ ڈی

اور مردانہ طاقت کے مزید نسخوں کے لیئے یہاں کلک کریں

اور کال شام 6 سے رات 10 بجے تک ہی کریں

error: Content is protected !!